تحریک انصاف کے جیتنے والے امیدواروں نے کتنے مارجن سے حریفوں کو شکست دی؟
- تحریر بی بی سی اردو
- 07/18/2022 5:52 PM
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں جیتنے والے 20 امیدواروں کا الیکشن کمیشن نے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 15 نشستیں جیتیں ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن نے چار اور ایک آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ ان ضمنی انتخابات میں مجموعی طور پر 175 امی� [..]مزید پڑھیں