اختلاف کے باوجود فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں: شیخ رشید
- تحریر بی بی سی اردو
- 01/27/2022 7:58 AM
- 6100
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں اور ملک کا فائدہ بھی اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک ہی صفحے پر ہوں۔ بی بی سی اُردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فوجی قیا [..]مزید پڑھیں