افغانستان سے پاکستانی کرنسی میں تجارت، ماہرین کے تبصرے
- تحریر بی بی سی اردو
- 09/11/2021 6:09 PM
- 9130
افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد پاکستانی مصنوعات کی طلب میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ اضافہ اشیائے خوردونوش کی طلب میں ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخص اور برآمد کنندہ ناصر خان نے بی بی سی کو بتایا کہ صرف میرے کاروباری ادارے کی جانب � [..]مزید پڑھیں