پاکستان نے مجبوری میں جنگ بندی معاہدہ کیا: بھارتی آرمی چیف
- تحریر بی بی سی اردو
- 03/26/2021 5:28 PM
- 9010
بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نراو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ بندی معادہ سے واضح ہؤا ہے کہ انہین ایک ہی حکمت عملی جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہؤا۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ جنگ بندی معادہ کے بعد سے ایک او سی پر ایک گولی بھی فائر نہیں ہوئی۔ جنرل منوج مکند نراونے گز� [..]مزید پڑھیں