ویکسین کی برآمد پر پابندی: عالمی ادارہ صحت کی یورپی یونین پر تنقید
- تحریر بی بی سی اردو
- 01/31/2021 6:00 PM
- 7790
عالمی ادارہ صحت نے یورپی ممالک پر کورونا وائرس کی ویکسین کی یورپی حدود سے باہر برآمد پر پابندیاں عائد کرنے پر تنقید کی ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق ان اقدامات سے وبا پر قابو پانے میں طویل عرصہ لگ سکتا ہے۔ یورپی یونین نے یہ پابندی اس وقت عائد کی جب ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں [..]مزید پڑھیں