فوج نہیں چند افراد جمہوریت دشمن ہیں: اسحاق ڈار
- تحریر بی بی سی اردو
- 12/01/2020 4:15 PM
- 7280
پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ فوج پر بطور ادارہ جمہوری عمل کو کمزور بنانے کا الزام عائد نہیں کرتے بلکہ یہ کچھ لوگوں کی خواہش اور منصوبہ ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان میں مارشل لا نافذ کرتے ہیں۔ لندن میں مقیم مسلم لیگ نواز کے رہنما اسحاق ڈار نے بی بی سی کے � [..]مزید پڑھیں