سینیٹ انتخابات: صوبوں میں کون جیت سکتا ہے
- تحریر وائس آف امریکہ اردو
- 02/16/2021 5:30 PM
- 6030
پاکستان میں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں نے تین مارچ کو ہونے والے الیکشن کے لیے امیدواروں کے کاغذات جمع کرا دیے ہیں۔ سینیٹ الیکشن میں 170 امیدوار سامنے آئے ہیں لیکن بعض جماعتوں کی طرف سے ایک سے زائد امیدواروں کے کاغذات جمع کرائے گئے ہیں اور 21 فرور [..]مزید پڑھیں