توہینِ مذہب قانون کا غلط استعمال 90 فی صد تک کم ہوا ہے: طاہر اشرفی کا دعویٰ
- تحریر وائس آف امریکہ اردو
- 11/27/2020 3:41 PM
- 5590
وزیرِ اعظم پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مشرقِ وسطیٰ اُمور حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کے باعث مذہبی قوانین کا غلط استعمال ہؤا ہے۔ اور جبراً مذہب کی تبدیلی کے واقعات ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی ان [..]مزید پڑھیں