اسلام آباد سے جبری گمشدگیوں کا معاملہ: ذمہ دار کون
- تحریر وائس آف امریکہ اردو
- 09/10/2020 4:11 PM
- 6660
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حالیہ عرصے کے دوران جبری گمشدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے پولیس کی استعداد کار پر کئی سوال اُٹھائے ہیں۔ چند روز قبل صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا اور بعد ازاں سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمشن آف پاکستان کے ایک افسر ساجد گوندل کی گمشدگی او� [..]مزید پڑھیں