وقار احمد ملک

  • بچوں کو سیاسی مباحث کا حصہ بنانا چاہیے؟

    عقیدے کی پرورش کے لیے عقل سے مناسب فاصلہ اختیار کرنا پہلی شرط ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا بچوں کو بھی اپنے ساتھ کسی ایسے عقیدوی دائرے میں گھسیٹ کر لے جانا ضروری ہے، جہاں عقل کی روشنی اس دائرے سے دوری پر ہونے کی وجہ سے کم ہی پہنچ پاتی ہو۔ سیاست ایک ایسی سرگرمی کا نام ہے، جس � [..]مزید پڑھیں

  • ہم لفظ سازش کے سحر میں کیوں جکڑے جاتے ہیں؟

    نومبر 1990 میں جب بے نظیر کی حکومت کو فارغ کیا گیا تو اسے امریکا کی شکست کہا گیا اور اسلامی جمہوری اتحاد کے بارے میں لکھا گیا کہ 'غیرت مند پاکستانی قوم نے امریکی ایجنٹ پیپلز پارٹی کا صفایا کر دیا‘ حالیہ دنوں امریکی سازش کا ایک دفعہ پھر چرچا ہے۔ سازش لفظ تیسری دنیا میں اتنا س� [..]مزید پڑھیں

  • نوید اقبال، اس پار کیا گزرے گی معلوم نہیں

    تدفین کے وقت چھ سات پتھر کی سلیبیں ترتیب وار رکھی جاتی ہیں اور آخری پتھر رکھنے سے پہلے کھیس یا چادر کھینچ لی جاتی ہے۔ اگر اس منظر کی ویڈیو کو فاسٹ فارورڈ کر کے دیکھا جائے تو میت کے اوپر چھ سات پتھروں کی ترتیب وار ٹھک ٹھک کے بعد کہانی ختم ہو جاتی ہے۔ اب آنے والی نسل کو کیا معلوم کہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے غیرت لوگوں کو نئی دنیا بسانی چاہیے!

    دادا نے کہا کہ میں مرغی ذبح کرنے لگا ہوں تم میرے ہاتھ دھلانے اور چھری کو صاف کرنے کے لیے لوٹا پکڑ کر کھڑے ہو جاﺅ۔ میں نے مرغی ذبح ہوتے دیکھی۔ بعد میں تین دن گلے سے خر خر کی آوازیں نکالتا رہا۔ مجھے لگتا جیسے ہر وقت میرے نرخرے پر چھری پھر رہی ہو۔ میری عمر اس وقت پندرہ سال تھی۔ پندر� [..]مزید پڑھیں

  • خولہ کے نام خط

    پیاری خولہ بی بی سلام او پٹھانی، تمھارے جسم کے اندر جب پہلی گولی گھسی اور اس نے جو تمھارے رگ و پے میں درد اور شراروں کی کیفیت چھوڑی اور جو ٹھیک اس لمحے تمھاری آنکھوں میں حیرت تھی۔ میں اس سے واقف ہوں۔ وہ حیرت اور میں ایک ہی جگہ.... تمھاری آنکھوں میں دفن ہیں۔ عمر کے اس حصے میں انا کے [..]مزید پڑھیں