مجیب الرحمن شامی

  • چھ ستمبر کا سوال

    6ستمبر کو حسب ِ معمول،   اِس بار بھی یومِ دفاع  دھوم دھام سے منایا گیا۔ ملک بھر میں جنگ ِ ستمبر کے شہیدوں اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا،قبروں پر پھول چڑھائے گئے اور اُن کے اعزاء و اقرباکی تکریم کے لیے تقریبات منعقد کی گئیں۔ صدرِ پاکستان،جناب وزیراعظم اور چیف آف [..]مزید پڑھیں

  • کشتی میں سوراخ

    جناب نواز شریف اور جناب عمران خان کے حامیوں میں اور کسی بات پر اتفاق ہو یا نہ ہو،اِس ایک نکتے پر وہ سو فیصد متفق ہیں کہ پاکستان اپنی تاریخ کے انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ سیاست کی کوئی کل سیدھی ہے نہ معیشت کی۔آبادی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، وسائل میں مطلوب اضافہ نظر نہیں آ رہا� [..]مزید پڑھیں

  • پھر تالا کیوں کھولا؟

    اسلام آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ بڑی دھوم دھام سے منعقد ہو رہا تھا۔ہائی کورٹ کے زیر ہدایت انتظامیہ اس کی اجازت دے چکی تھی، پورے پاکستان میں تحریک کے رہنماء اور کارکن حرکت میں تھے۔ اسلام آباد میں جمع ہونے کی تیاریاں کی جا رہی تھیں اور دھاڑا جا رہا تھا کہ یہ جلسہ انقلاب برپا کر � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہر پاکستانی کا، ایک ہی سوال

    آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کی گرفتاری اور اُن کے کورٹ مارشل کی خبر تو دھماکہ خیز تھی ہی لیکن اِس دھماکے میں یہ بڑا دھماکہ بھی چھپا ہوا تھا کہ اُن کی بعداز ریٹائرمنٹ سرگرمیوں کو آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی گردانا گیا۔اور ان کی چھان پھٹک کر کے اُنہیں کٹہرے میں [..]مزید پڑھیں

  • تحریک پاکستان پھر چل پڑی

    اگست کا مہینہ قیام پاکستان کا مہینہ ہے،77برس پہلے اسی ماہ کی 14اگست کو ہندوستان نامی ملک کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ ہوا تھا۔ایک حصے میں ہندو اکثریت کو حکومت کا حق دیا گیا تو دوسرے میں مسلمان اکثریت نے اسے حاصل کر لیا۔ ہندوستان انگریز حکمرانوں کے تحت وحدت کا روپ دھار چکا [..]مزید پڑھیں

  • ۔۔۔جس کا نہ ہو کوئی حدف

    حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہانیہ تو گوہرِ مقصود، شہادت حاصل کرنے کے بعد اِس دنیا سے رخصت ہو چکے لیکن ان کی رخصتی کے اثرات اور نتائج کا احاطہ کرنا آسان نہیں ہے۔اِس 62سالہ نوجوان نے پُرعزم زندگی گزاری،اپنے وطن، فلسطین کی آزادی کا خواب دیکھتے، اور اس کی تعبیر ڈھونڈتے ڈھونڈتے دش� [..]مزید پڑھیں

  • چراغ سب کے بجھیں گے۔۔۔۔۔

    سپریم کورٹ کے تیرہ رکنی بینچ میں شامل آٹھ فاضل ججوں نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم جاری کیا تو جہاں تحریک مذکورہ میں مزید تحریک پیدا ہو گئی اور اس کے رہنماؤں کے زورِ بیان میں اضافہ ہو گیا، وہاں ان کے مخالفین [..]مزید پڑھیں

  • ادشاہ کا انجام

    پاکستان کے لڑتے جھگڑتے،روٹھتے بگڑتے، دبتے دباتے، اُلجھتے اُلجھاتے، ایک دوسرے کی زندگی اجیرن بناتے، ایک دوسرے پر دھونس جماتے، خبط ِ عظمت میں مبتلا اداروں اور افراد نے اپنا اپنا جو حلیہ بگاڑ رکھا ہے، وہ سب کے سامنے ہے۔ عید الضحیٰ کی آمد آمد ہے قوم کو قربانی کے فوائد بتانے کے ل [..]مزید پڑھیں

  • سر توڑنے کی کوشش

    پاکستان جب قائم ہو رہا تھا تو اس کے مخالف اس اُمید میں سرشار تھے کہ اس کے باسیوں پر جو اپنی علیحدہ قومیت اور شناخت کا بھوت سوار ہو چکا ہے، وہ چند ہی ماہ میں اُتر جائے گا اور یہ ترلے، منتیں کریں گے کہ ہمیں انڈین یونین میں واپس لے لو۔  سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا، ہم بلبیں � [..]مزید پڑھیں

  • آئین کا مذاق

    پاکستان میں یوں تو ہر شخص آئین کا نام لیتا ہے، اٹھتے بیٹھتے اِس کی مالا جپتا ہے اور آئین پر عمل کرنے کے مطالبے کرتا رہتا ہے۔ لیکن اگر بغور کیا طائرانہ جائزہ ہی لیا جائے تو بہت سوں کو آئین کی پرواہ نہیں ہے۔  ہر شخص دوسرے کو آئین کے دائرے میں قید کرنا چاہتا ہے، افراد تو رہے ایک � [..]مزید پڑھیں