مجیب الرحمن شامی

  • اچھی خبروں سے آغاز

    نیا سال اچھی خبریں لاتا چلا جا رہا ہے۔تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد کے درمیان مذاکرات شروع ہو چکے ہیں۔9مئی کے مجرموں میں سے 19 افراد کی رحم کی اپیلیں منظور کر لی گئی ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو متحارب گروہوں کے درمیان جو تصادم کئی سال سے جاری تھا،اُس کے خاتمے کی صورت نکل آ [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات سے اُمیدیں

    یہ سال2024 ،جو گزرنے والا ہے،جاتے جاتے پاکستان تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد کے درمیان مذاکرات کی میز سجا گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایار صادق کے زیر نگرانی فریقین کی مذاکراتی ٹیمیں پہلی بیٹھک کر بھی چکی ہیں۔اعلان ہے کہ دو جنوری سے یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہو گا اور کسی وقفے کے � [..]مزید پڑھیں

  • تصویر بول رہی ہے

    یہ تصویر جو میں دیکھ رہا ہوں،جس نے میری آنکھوں کو گرفت میں لے رکھا ہے،جو اس پر جم سی گئی ہیں،ہزاروں میل دورسے آئی ہے۔ قاہرہ کے کسی سرکاری ایوان میں لی گئی ہے۔ نیل کے ساحل نے یہ منظر بھی دیکھا ہے، وہی ساحل جس کے بارے میں اقبالؒ نے کہا تھا:ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے،نیل  ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اور تاریخ بدل گئی ۔۔۔

    گزشتہ53سال سے دسمبر کے مہینے کی 16تاریخ ہمارے دِل کا زخم بنی ہوئی ہے۔ یہ دن آتا ہے تو آنکھوں کے سامنے وہ منظر بھی آتا ہے جب پلٹن کے میدان میں لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ خان نیازی بھارت  کے جنرل جگجیت سنگھ اروڑا کے سامنے بیٹھے سرنڈر کی دستاویز پر دستخط کر رہے تھے۔ اپنا پستول اُسے پیش [..]مزید پڑھیں

  • ’سہروردی‘ کب رہا ہوں گے؟

    بدھ وار 5 دسمبر کو محقق اخبار نویس منیر احمد منیر کا پیغام آیا کہ آج پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی61ویں برسی ہے،اِس کے ساتھ ہی لکھا تھا،11اکتوبر1957کو صدر سکندر مرزا نے اُن سے استعفیٰ طلب کیا ۔  (1956کے دستور کے مطابق صدرِ مملکت کو اگر یہ ”یقین“ ہو جاتا کہ [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ کے میدان میں ہاکی

    ”جناب آپ ایک پروفیشنل کرکٹر ہیں، پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہوئے بھی اپنے آپ کو پروفیشنل ہی محسوس کرتے ہیں“۔پُرجوش لہجے نے فوراً جواب دیا، ہر گز نہیں،جب میں پاکستان کی طرف سے کھیلتا ہوں تو میرے جذبات بالکل مختلف ہوتے ہیں۔اُس وقت مجھے اپنا قومی وقار زیادہ عزیز ہوتا ہے۔   [..]مزید پڑھیں

  • ایک دوسرے کو ڈرانے والے

    پاکستان تحریک انصاف کو تحریک احتجاج یوں کہا جا سکتا ہے کہ گزشتہ گیارہ برس سے اس نے سڑکوں کو آباد کر رکھا ہے۔2013 کے انتخابات کے بعد سے آج تک اِس نے اپنے کارکنوں کو چین سے بیٹھنے نہیں دیا۔  نواز شریف حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کے لیے حضرت علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ مل کر جو د� [..]مزید پڑھیں

  • خان کا فرمان

    جناب عمران خان نے اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کو حکم دیا ہے کہ وہ 24نومبر کو دیوانہ وار سڑکوں پر نکلے اور اسلام آباد کا رُخ کرے۔اُن کا کہنا ہے: ”میرے پاکستانیو،میں نے جتنا ہو سکا ملک و قوم کی خاطر ہر قربانی دی اور انشااللہ خون کے آخری قطرے تک آپ کی حقیقی آزادی کے لیے لڑتا رہوں گا [..]مزید پڑھیں

  • ’نشانِ عبرت‘

    عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی رہا ہو کر براستہ پشاور لاہور پہنچ چکی ہیں۔ اُن پر کوئی نیا مقدمہ قائم نہیں کیا گیا، یوں اُنہیں سکون کا سانس نصیب ہوا ہے۔ خان صاحب کی دونوں بہنیں بھی چند روز جیل کی ہوا کھانے کے بعد رہا ہو چکی ہیں۔  اُنہیں عملی سیاست سے کوئی علاقہ نہیں، لیکن بھائی [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ میں ’دھماکہ‘

    پاکستانی سیاست گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کئی کروٹیں لے چکی۔ اسے کب اور کس طرح قرار آئے گا، یہ کہنا ممکن نہیں ہے کہ ہماری تاریخ بے چینیوں اور بے قراریوں کی تاریخ ہے۔ پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد اقتدار کے ایوانوں میں جو کھلبلی مچی وہ آج بھی جاری بلکہ طاری ہے۔ ناتج� [..]مزید پڑھیں