مجیب الرحمن شامی

  • مولانا وحید الدینؒ خان کی بات

    مولانا وحیدالدین خان ایک صدی کے لگ بھگ اِس دُنیا میں گزار کر بالآخر اپنے رَب کے پاس چلے گئے کہ جس کی رضا کا حصول ان کی زندگی کا مقصد تھا۔ ان کا نام پہلی بار اُس وقت سنا جب کالج میں سیکنڈ یا تھرڈ ایئر کا طالب علم تھا۔ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ اور جماعت اسلامی توجہ کا مرکز ت [..]مزید پڑھیں

  • صرف قانون کا راستہ

    تحریک لبیک پاکستان الیکشن کمیشن کے پاس ایک سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹر تھی، اسے انتخابی نشان بھی الاٹ کیا گیا تھا۔ اس نے 2018 کے انتخاب میں حصہ بھی لیا اور اس کے دو ارکان سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔  کسی دوسرے صوبے میں اس کا کوئی امیدوار اسمبلی میں تو نہیں پہنچا، لیکن ووٹ ا� [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو جیسا شخص

    ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے بیالیس برس بیت گئے۔ اُنہیں پھانسی کے تختے پر لٹکانے والوں نے یہ سوچا ہو گا کہ وہ بے نام و نشاں ہو جائیں گے،  ان کی سیاست ختم ہو جائے گی، اور ان کی جماعت بکھر جائے گی۔ ان کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کی بھی عام اجازت نہ دی گئی۔ ایک محد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کامران خان کی وارننگ

    پاکستانی سیاست کی بے لگامی نے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو شدید اضطراب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ جو لوگ دیکھنے، سننے، سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہو چکے ہیں، ان کو رکھیے ایک طرف لیکن جن کو اللہ تعالیٰ نے یہ سب صلاحیتیں کچھ نہ کچھ عطا کر رکھی ہیں، ان کی آنکھوں کی نیند اڑ اڑ جاتی � [..]مزید پڑھیں

  • واردات کے بعد

    ڈیفنس لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے موٹروے کے ایک ٹکڑے پر ایک خاتون کے ساتھ جو کچھ ہوا اس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس واردات کی مذمت کے لئے لغت میں الفاظ کم پڑگئے ہیں۔  نہ صرف لوٹا گیا، بلکہ اس کے بچوں کے سامنے اس کی آبروریزی بھی کی گئی۔ دو درندوں نے ایک گھرانے، اور ا� [..]مزید پڑھیں

  • صرف بھارتی جاسوس کے لیے

    سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے پاکستان میں جاری احتساب کے عمل اور نیب کی کارکردگی کے بارے میں 87 صفحات پر مشتمل جو فیصلہ جاری کیا ہے، اس نے ایوانوں اور میدانوں میں ایسا ہنگامہ اٹھا دیا ہے کہ جس کے اثرات سمٹنے میں نہیں آ رہے۔ جسٹس مقبول باقر کے تحریر کردہ اس فیصلے کو تاریخی قرار دی� [..]مزید پڑھیں

  • دہلی کے تڑپتے لاشے اور پرویز ہود بھائی

    ابھی ابھی مَیں نے نئی دہلی سرکار کے تحت کام کرنے والے ”دہلی اقلیتی کمیشن“ کی مرتب کردہ رپورٹ کی تفصیلات سنی ہیں، یہ کلپ مجھے برادر عزیز سلیم منصور خالد نے آج ہی بھجوایا ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ دو ہزار کے لگ بھگ باگڑی لوگ دہلی میں بلائے گئے۔ انہیں مختلف سکولوں میں ٹھہر [..]مزید پڑھیں