مجیب الرحمن شامی

  • جماعت اسلامی کا نیا دور

    52سالہ انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر کے طور پر اپنے منصب کا حلف اُٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب جماعت کے صدر دفتر منصورہ میں منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سبکدوش ہونے والے امیر سراج الحق بھی اِس موقع پر موجود تھے� [..]مزید پڑھیں

  • ’جوڈیشل مرڈر‘ جو نہ ہو سکا

    ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کے خلاف قتل کے مقدمے پر سلسلہئ مضامین جاری تھا کہ برادرم عطا الحق قاسمی کے خلاف سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جناب ثاقب نثار اور اُن کے رفقا کے داغے ہوئے حکم پر نظرثانی کی درخواست کا فیصلہ آ گیا۔ بھٹو مقدمے کو مؤخر کر کے قاسمی مقدمے پر توجہ کرنا پڑی کہ یہ بھ [..]مزید پڑھیں

  • قراردادِ مقاصد پر غصہ؟

    پاکستان کے انتہائی ممتاز اور سنجیدہ دانشور وجاہت مسعود یہ خبر لائے ہیں کہ 12مارچ 1949کو دستور ساز اسمبلی میں منظور کی جانے والی قراردادِ مقاصد نے ہماری قومی شناخت کی تشکیل میں کھنڈت ڈالی۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا ہے کہ.... لیاقت علی خان جمہوریت پسند نہیں تھے،ان کی کم نگاہی نے سکند� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ....اور گاڑی چل پڑی!

    انتخابات کے حوالے سے جو کچھ بھی کہا جائے،جو الزامات بھی لگائے جائیں،اور ان کے جو بھی جوابات دیے جائیں،تحریک انصاف المعروف سنی تحریک کے رہنماجو بھی آگ اُگلیں اور ان کے مخالف اِس پر جو بھی تیل(یا پانی) چھڑکیں، گاڑی چل پڑی ہے۔ اسمبلیوں نے کام کا آغاز کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پار� [..]مزید پڑھیں

  • ایئر مارشل کے خالی ہاتھ

    انتخابات میں دھاندلی کے پُرزور (یا پُرشور) الزامات کے باوجود سیاسی عمل جاری ہے۔ جیتنے اور ہارنے والے اسمبلیوں کا رخ کر رہے ہیں، میدانوں میں لڑ جانے کا دعویٰ کرنے والے بھی ایوانوں کو خدا حافظ کہنے پر تیار نہیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف سے اُس کا انتخابی نشان بلّا ہی چھینا نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • عوام کا فیصلہ

    آٹھ فروری کو جو کچھ ہوا، اس میں سے بہت کچھ سامنے آ چکا ہے،اور بہت کچھ سامنے آتا چلا جائے گا۔معاملات واضح ہوتے چلے جائیں گے۔ جو کچھ آج بیان نہیں ہو رہا، وہ کل بیان ہو گا، جو کچھ آج چھپا ہوا ہے یا چھپایا جا رہا ہے، وہ کل عیاں ہو گا، یا کر دیا جائے گا ۔ اِن امور میں سر کھپانے یا خود ک� [..]مزید پڑھیں

  • 8فروری کا تقاضہ

    الحمدللہ، پاکستان ایک اور انتخابی آزمائش سے گزر چکا ہے۔ 8فروری کو پانچ کروڑ پاکستانیوں نے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ٹرن آﺅٹ 48فیصد رہا یعنی ووٹ کا حق رکھنے والے ایک سو افراد میں سے 48نے اس سے فائدہ اٹھایا جبکہ 52اِس جھمیلے سے دور رہے۔  ان میں سے ہر ایک کی وجہ اپنی ہو سکتی ہے کہ کسی [..]مزید پڑھیں

  • 8فروری کو کیا ہو گا؟

    انتخابی مہم زور پکڑ چکی ہے۔ نواز شریف اور اُن کے رفقابھرپور جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ہزاروں کیا لاکھوں افراد اُنہیں دیکھ کر نعرے لگاتے اور ماحول کوگرما دیتے ہیں۔ہر جگہ اپنے دور (یا ادوارِ) حکومت کی جھلکیاں دکھاتے، اور لوگوں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری بھی سرگرم ہی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو.... نواز دو

    نواز شریف کے دائیں شہباز شریف تو بائیں عرفان صدیقی بیٹھے ہوئے تھے۔مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما بھی سٹیج پر جلوہ گر تھے۔ سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے تلاوتِ قرآن پاک سے تقریب کا آغاز کیا،اور پھر منشور کی تیاری کے مختلف مراحل پر روشنی ڈالی۔ مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے بھی مختصر ال [..]مزید پڑھیں

  • دونوں زندہ باد

    پاکستان اور ایران کو جغرافیے ہی نے نہیں تاریخ نے بھی ایک دوسرے سے باندھ رکھا ہے۔ دونوں کے درمیان صدیوں کے ثقافتی، لسانی،سماجی اور مذہبی روابط ہیں۔ برصغیر کے مسلمان حکمرانوں کی زبان فارسی رہی،اور انگریزی سے پہلے فارسی ہی نے سرکاری زبان کے طور پر اپنا سکہّ چلائے رکھا۔ یہاں تک ک� [..]مزید پڑھیں