مجیب الرحمن شامی

  • سچی،پکی اور کھری مسلم لیگی

    محترمہ نجمہ حمید کا تعلق اگرچہ مسلم لیگ(ن) سے تھا تاہم ہر سیاسی جماعت کے رہنما اور کارکن اُن کا احترام کرتے تھے۔سب اُنہیں عزت کی نگاہ سے دیکھتے اور وہ بھی دوسروں کو عزت دے کر خوش ہوتیں۔ برسوں پہلے سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں مکان بنوایا تھا، آخری دم تک وہیں رہائش پذیر ر ہیں۔گھر � [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج نئے موڑ پر

    جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تقرری جس خوش اسلوبی سے انجام پائی،اس نے پوری قوم میں توانائی کی ایک نئی لہر دوڑا دی ہے۔ پاکستانی سیاست میں ان تقرریوں کے حوالے سے جو بحث و تمحیص جاری تھی، سوشل میڈیا پر جس جس طرح کے شوشے چھوڑے جا رہے تھے اور بڑے بڑے سیاسی قائدین جس غیر [..]مزید پڑھیں

  • نئے آرمی چیف کے لیے

    وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے اعلان کر دیا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر چند روز میں کر دیا جائے گا۔آئندہ ہفتے کے دوران قوم کو معلوم ہو جائے گا کہ اس کی بری فوج کی قیادت کا شرف کس کو حاصل ہو گا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے سولہویں سالارِ اعلیٰ تھے، اُن سے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خدا حافظ، جنرل باجوہ

    پاکستان کی بے قرار سیاست کو اِس خبر نے کچھ نہ کچھ قرار تو دے ہی دیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے افسروں اور جوانوں سے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔وہ مختلف مقامات پر جا کر پھول اور دعائیں وصول کر رہے ہیں۔  انہوں نے ایکسٹینشن لی نہیں یا دی نہیں گئی، یہ بحث بے کار ہے۔آ� [..]مزید پڑھیں

  • اپنے راستے کے کانٹے

    سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے بارے میں ملک بھر میں شدید بحث جاری ہے۔ طرح طرح کے نکتے اٹھائے جا رہے ہیں اور شوشے چھوڑے جا رہے ہیں۔الزامات لگانے والے بھی نہیں چوک رہے، اور گالی دینے والے بھی آرام سے بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں۔ حملے سے پہلے کشیدگی کی جو فضا تھی، وہ جوں کی توں ہی [..]مزید پڑھیں

  • چودھری پرویز الٰہی کا امتحان

    آج ہفتہ ہے، اور اکتوبر کی29تاریخ۔ سہ پہر کے تین بج چکے ہیں۔ابھی ابھی وزیراعلیٰ پنجاب کے ”جی ایچ کیو“(جنرل ہیڈ کوارٹر)8، کلب روڈ، جی او آر لاہور سے واپسی ہوئی ہے۔ برادرم اجمل جامی کے ساتھ مل کر چودھری پرویز الٰہی کا انٹرویو (دنیا  نیوز) کے لیے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انٹرویو س [..]مزید پڑھیں

  • ’کرپٹ‘ سیاست دانوں میں اضافہ

    سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں الیکشن کمیشن کے پانچ ارکان نے نااہل قرار دے دیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک رکن ڈینگی میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اسلام آباد نہیں پہنچ سکے، سو فیصلے پر ان کے دستخط موجود نہیں تھے۔ فیصلہ سنا تو دیا گیا لیکن اسے پورے کا پورا جاری نہ� [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب کے خالی ہاتھ

    سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سترھویں سالگرہ کا کیک کاٹ چکے لیکن ان کی توانائی کو ماہ و سال نے متاثر نہیں کیا۔وہ اب بھی جوانوں بلکہ نوجوانوں کی طرح چوکڑیاں بھر رہے ہیں۔اِس میں کوئی شبہ نہیں کہ وہ جو ٹھان لیتے ہیں،وہ کر گزرتے ہیں۔ کرکٹ اور سیاست دونوں میدانوں میں انہوں نے وہ کچ� [..]مزید پڑھیں

  • یونہی روز ہوتی تھی تکرار ان میں

    ربیع الاول کا چاند طلوع ہوتے ہی دنیا بھر میں مسلمان محافل ِ میلاد، نعتیہ مشاعروں، مذاکروں، مباحثوں کا انعقاد شروع کر دیتے ہیں۔اِس مبارک مہینے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِس دنیا میں تشریف لائے تھے،ہر ملک اور علاقے کے کلمہ گو اپنے اپنے ثقافتی پس منظر کے مطابق تقریبا� [..]مزید پڑھیں

  • ریاست، عدالت اور سیاست

    وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطمینان کے مطابق معذرت کا اظہار کر دیا ہے۔ 22 ستمبر بروز جمعرات انہوں نے پانچ رکنی لارجر بینچ کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے جذبات کا اظہار اِس طرح کیا کہ ان پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کر دی گئی۔  ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے خ� [..]مزید پڑھیں