عمران خان کے سوالات
- تحریر مجیب الرحمن شامی
- 01/08/2023 7:09 PM
سابق وزیراعظم عمران خان سے جو بھی اختلاف کیا جائے، اور ان کے مختلف اقدامات و بیانات پر جو بھی تنقید کی جائے،اِس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ اُن کی جماعت پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برسر اقتدار ہے۔ سینیٹ م� [..]مزید پڑھیں