بھٹو جیسا شخص
- تحریر مجیب الرحمن شامی
- 04/04/2021 5:58 PM
- 6120
ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے بیالیس برس بیت گئے۔ اُنہیں پھانسی کے تختے پر لٹکانے والوں نے یہ سوچا ہو گا کہ وہ بے نام و نشاں ہو جائیں گے، ان کی سیاست ختم ہو جائے گی، اور ان کی جماعت بکھر جائے گی۔ ان کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کی بھی عام اجازت نہ دی گئی۔ ایک محد [..]مزید پڑھیں