مجیب الرحمن شامی

  • سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد

    بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ نے افسردگی اور بے چارگی کی جو فضا پیدا کی تھی، ہماری مسلح افواج کی جوابی کارروائی نے اسے یکسر تبدیل کر دیا۔الحمد للہ کہ ہمارے جوان انتہائی مشکل اور پیچیدہ آپریشن میں کامیاب ہوئے ۔  جہاں یرغمالی مسافروں کی بھاری تعداد کو بازیاب کرای [..]مزید پڑھیں

  • اپنے اپنے گریبان میں

    پاکستانی سیاست پر رمضان کے مہینے کا کوئی اثر دکھائی نہیں دیتا۔  جو کچھ اِس مبارک مہینے کے آغاز سے پہلے ہو رہا تھا،وہی اب بھی ہو رہا ہے۔ اپنے گریبان میں جھانکنے پر کوئی تیار نہیں، دوسروں کے گریبانوں سے کھیلنے والے بہت ہیں۔ وہ ان میں جھانکتے بھی ہیں اور انہیں چاک کرنے کی کوشش [..]مزید پڑھیں

  • مولانا حامد الحق کی شہادت

    اس خبر نے چکرا کر رکھ دیا کہ خیبرپختونخوا کی عالمی شہرت یافتہ جامعہ حقانیہ میں خود کش دھماکہ ہوا ہے اور اس کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق چند دوسرے نمازیوں سمیت نشانہ بنا ڈالے گئے ہیں۔ 57سالہ حامد مولانا سمیع الحق کے فرزندِ ارجمند اور شیخ الحدیث مولانا عبدالحق کے پوتے تھے اور ج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جناب چیف جسٹس کی سرگرمی

    یہ خبر پورے پاکستان میں بڑی دلچسپی کے ساتھ سنی گئی کہ وزیراعظم شہباز شریف، وزیر قانون، ایک مشیر اور اٹارنی جنرل کے ہمراہ چیف جسٹس ہاؤس جا کر وہاں کے عالی مرتبت مکین سے ملے ہیں۔ مزید دلچسپی اس وقت پیدا ہوئی جب اپوزیشن (تحریک انصاف) کے ایک بھاری بھر کم وفد کو بھی مدعو کیا گیا اور � [..]مزید پڑھیں

  • صدر اردوان کی کامیابی

    چند ہی روز پہلے جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اپنے خصوصی طیارے میں رات 12بجے کے لگ بھگ راولپنڈی کے نور خان ایئر پورٹ پر پہنچے۔صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام سمیت اُن کی راہ میں آنکھیں بچھائے کھڑے تھے۔ یہ گویا اِس بات ک� [..]مزید پڑھیں

  • 8فروری کی سفیدی اور سیاہی

    8فروری کو عام انتخابات کے انعقاد پر ایک سال گزر گیا۔2024 کے دوسرے مہینے کی آٹھ تاریخ کو پاکستان بھر میں ووٹ ڈالے گئے تھے اور عوام کو اُن کی مرضی کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تشکیل کا موقع ملا تھا۔  الیکشن کمیشن نے جن نتائج کا اعلان کیااُن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ق [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا کو الگ کر دیجئے

    پاکستان الیکٹرانک کرائم ایکٹ(پیکا) میں یکطرفہ ترامیم کے ذریعے اِسے مزید کاٹ دار بنا دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی اور سینیٹ سے یہ ترامیم منظور کی گئیں تو ایوانِ صدر سے توقع لگائی گئی تھی کہ وہاں اِن پر جلدی سے دستخط نہیں کیے جائیں گے۔ میڈیا تنظیموں کے اعتراضات اور خدشات دور کرنے کی � [..]مزید پڑھیں

  • جنگ بندی۔ ہر محاذ پر

    اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہو چکی،کس نے کیا کھویا اور کیا پایا،اِس پر بحث جاری ہے۔فریقین اپنے اپنے حلقوں کو مطمئن کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسرائیل میں بھی رائے عامہ منقسم ہے، ایسے انتہاءپسند موجود ہیں جو جنگ بندی کو ناکافی قرار دے رہے ہیں۔ غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے ک [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور کرپشن؟

    پاکستان کے ایک اور سابق وزیراعظم عمران خان کو احتساب عدالت نے  ’بدعنوان‘  قرار دیتے ہوئے14سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے،اُن پر دس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔اگر جرمانہ ادا نہیں کیا جائے گا تو مزید چھ ماہ جیل میں گزارنا پڑیں گے۔ اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو [..]مزید پڑھیں

  • اچھی خبروں سے آغاز

    نیا سال اچھی خبریں لاتا چلا جا رہا ہے۔تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد کے درمیان مذاکرات شروع ہو چکے ہیں۔9مئی کے مجرموں میں سے 19 افراد کی رحم کی اپیلیں منظور کر لی گئی ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو متحارب گروہوں کے درمیان جو تصادم کئی سال سے جاری تھا،اُس کے خاتمے کی صورت نکل آ [..]مزید پڑھیں