مفاہمت کا ہاتھ
- تحریر مجیب الرحمن شامی
- 03/15/2026 2:09 PM
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی شروع کردہ جنگ اب تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے، اِس کے باوجود کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ اِس کا خاتمہ کب اور کیسے ہو گا؟اِس میں کوئی شک نہیں کہ ایران لوہے کا چنا ثابت ہوا ہے جسے اُگلا جا سکتا ہے نہ نگلا جا سکتا ہے۔ امریکہ بہادر کے سارے دعوے [..]مزید پڑھیں