مجیب الرحمن شامی

  • ایئر مارشل کے خالی ہاتھ

    انتخابات میں دھاندلی کے پُرزور (یا پُرشور) الزامات کے باوجود سیاسی عمل جاری ہے۔ جیتنے اور ہارنے والے اسمبلیوں کا رخ کر رہے ہیں، میدانوں میں لڑ جانے کا دعویٰ کرنے والے بھی ایوانوں کو خدا حافظ کہنے پر تیار نہیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف سے اُس کا انتخابی نشان بلّا ہی چھینا نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • عوام کا فیصلہ

    آٹھ فروری کو جو کچھ ہوا، اس میں سے بہت کچھ سامنے آ چکا ہے،اور بہت کچھ سامنے آتا چلا جائے گا۔معاملات واضح ہوتے چلے جائیں گے۔ جو کچھ آج بیان نہیں ہو رہا، وہ کل بیان ہو گا، جو کچھ آج چھپا ہوا ہے یا چھپایا جا رہا ہے، وہ کل عیاں ہو گا، یا کر دیا جائے گا ۔ اِن امور میں سر کھپانے یا خود ک� [..]مزید پڑھیں

  • 8فروری کا تقاضہ

    الحمدللہ، پاکستان ایک اور انتخابی آزمائش سے گزر چکا ہے۔ 8فروری کو پانچ کروڑ پاکستانیوں نے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ٹرن آﺅٹ 48فیصد رہا یعنی ووٹ کا حق رکھنے والے ایک سو افراد میں سے 48نے اس سے فائدہ اٹھایا جبکہ 52اِس جھمیلے سے دور رہے۔  ان میں سے ہر ایک کی وجہ اپنی ہو سکتی ہے کہ کسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 8فروری کو کیا ہو گا؟

    انتخابی مہم زور پکڑ چکی ہے۔ نواز شریف اور اُن کے رفقابھرپور جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ہزاروں کیا لاکھوں افراد اُنہیں دیکھ کر نعرے لگاتے اور ماحول کوگرما دیتے ہیں۔ہر جگہ اپنے دور (یا ادوارِ) حکومت کی جھلکیاں دکھاتے، اور لوگوں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری بھی سرگرم ہی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو.... نواز دو

    نواز شریف کے دائیں شہباز شریف تو بائیں عرفان صدیقی بیٹھے ہوئے تھے۔مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما بھی سٹیج پر جلوہ گر تھے۔ سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے تلاوتِ قرآن پاک سے تقریب کا آغاز کیا،اور پھر منشور کی تیاری کے مختلف مراحل پر روشنی ڈالی۔ مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے بھی مختصر ال [..]مزید پڑھیں

  • دونوں زندہ باد

    پاکستان اور ایران کو جغرافیے ہی نے نہیں تاریخ نے بھی ایک دوسرے سے باندھ رکھا ہے۔ دونوں کے درمیان صدیوں کے ثقافتی، لسانی،سماجی اور مذہبی روابط ہیں۔ برصغیر کے مسلمان حکمرانوں کی زبان فارسی رہی،اور انگریزی سے پہلے فارسی ہی نے سرکاری زبان کے طور پر اپنا سکہّ چلائے رکھا۔ یہاں تک ک� [..]مزید پڑھیں

  • حکومتوں کے ہتھکنڈے

    انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا، سیاسی جماعتیں اپنے اپنے انداز میں سرگرم ہیں۔کہیں امیدواروں کی فہرست کو آخری شکل دی جا رہی ہےتو کہیں امیدواروں کو نااہلی سے بچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔تحریک انصاف اور عمران خان پر وہی (بلکہ اِس سے بھی کہیں زیادہ) افتاد آن پڑی ہےجو گزشتہ انتخاب� [..]مزید پڑھیں

  • فیصلے کا حق

    انتخابی سرگرمیوں کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے،تمام تر قیاس آرائیوں ، اندیشوں اور وسوسوں کے باوجود انتخابی عمل کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے گئے ہیں،اور اب ان کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے۔ تحریک انصاف کے متعلقین اور متوسلین کو شکایات پیدا ہوئی ہیں [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کے معاملات

    جمعہ کا دن عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے لئے یہ اچھی خبر لے کر آیا کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی فل بنچ نے سائفر کیس میں نہ صرف ان کی درخواست ضمانت منظور کرلی بلکہ اس مقدمے کے دانت بھی یہ کہہ کر نکال دیے کہ اس میں سیکرٹ ایکٹ کی جو دفعات لگائی گئی ہیں، ان کا جواز نظر نہیں آتا۔ یاد ر [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا شکریہ

    سپریم کورٹ کے بے مثال چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے الیکشن کمیشن کو فوراً انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا،اور اس کی تعمیل بھی ہو گئی۔یوں ریٹرننگ افسروں کی تقرری کے بہانے انتخابات کے التواءکا جو خدشہ پیدا ہوا تھا، وہ دم توڑ گیا۔  یا یہ کہیے کہ [..]مزید پڑھیں