مجیب الرحمن شامی

  • نگران وزیراعلیٰ کی نگرانی

    8۔ کلب روڈ کے مرکزی دروازے پر کھڑے پہریداروں نے جانچ پڑتال کر لی تو ہماری گاڑی اندر داخل ہوئی اور دائیں طرف وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی طرف مڑ گئی۔چوہدری پرویز الٰہی تھے تو ہر طرف گاڑیاں ہی گاڑیاں نظر آتی تھیں، جی او آر کی سڑکیں بھی کاروں سے بھری رہتی تھیں۔  اُن کے دفتر میں تل [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ کی تنظیم ِ نو

    لندن سے خبر آئی ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔اُن کی صحت بہتر ہے،اور وہ جلد پاکستانی سیاست میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے ہمارے درمیان ہوں گے۔ اُن سے پہلے اُن کی ”بے نظیر صاحبزادی“ مریم نواز تشریف لائیں گ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے سوالات

    سابق وزیراعظم عمران  خان سے جو بھی اختلاف کیا جائے، اور ان کے مختلف اقدامات و بیانات پر جو بھی تنقید کی جائے،اِس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ اُن کی جماعت پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برسر اقتدار ہے۔ سینیٹ م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تاریخ کا کوڑے دان

    یہ سال جو ابھی ابھی گزرا ہے، اکیسویں صدی کا بائیسواں سال،یہ دنیا کو کیا دے گیا اور اِس سے کیا لے گیا، اِس بحث کو رکھیئے ایک طرف، پاکستان اور اہل ِ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کی جائے تو اطمینان کا اظہار کیا جا سکتا ہے نہ مسرت کا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ہمارے ہاں جو کچھ ہوتا رہا اُ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو عمران خان سے خطرہ

    پنجاب بلکہ پاکستان میں جاری اقتدار کی جنگ بالآخر کس نتیجے پر پہنچے گی،کون فاتح قرار پائے گا اور کس کے حصے میں ناکامی آئے گی،اِس بارے میں کوئی پیش گوئی کرنا آسان نہیں۔ لیکن عمران خان نے اپنے اقتدار کے آخری دِنوں میں اپنے حریفوں کو جو یہ کہہ کر خبردار کیا تھا کہ اگر اُنہیں نکال با [..]مزید پڑھیں

  • نئے انتخابات سے پہلے

    عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کر دیں یا مونس الٰہی اور اُن کے ابا جان کی بات مان کر چند ہفتوں کی تاخیر کر دیں، پاکستانی سیاست کو اُس وقت تک قرار نہیں آئے گا جب تک اِس کے جملہ ذمہ داران ایک دوسرے کو تسلیم نہیں کریں گے۔ سابق وزیراعظم عمران خان ہر روز ارشاد فر [..]مزید پڑھیں

  • سچی،پکی اور کھری مسلم لیگی

    محترمہ نجمہ حمید کا تعلق اگرچہ مسلم لیگ(ن) سے تھا تاہم ہر سیاسی جماعت کے رہنما اور کارکن اُن کا احترام کرتے تھے۔سب اُنہیں عزت کی نگاہ سے دیکھتے اور وہ بھی دوسروں کو عزت دے کر خوش ہوتیں۔ برسوں پہلے سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں مکان بنوایا تھا، آخری دم تک وہیں رہائش پذیر ر ہیں۔گھر � [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج نئے موڑ پر

    جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تقرری جس خوش اسلوبی سے انجام پائی،اس نے پوری قوم میں توانائی کی ایک نئی لہر دوڑا دی ہے۔ پاکستانی سیاست میں ان تقرریوں کے حوالے سے جو بحث و تمحیص جاری تھی، سوشل میڈیا پر جس جس طرح کے شوشے چھوڑے جا رہے تھے اور بڑے بڑے سیاسی قائدین جس غیر [..]مزید پڑھیں

  • نئے آرمی چیف کے لیے

    وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے اعلان کر دیا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر چند روز میں کر دیا جائے گا۔آئندہ ہفتے کے دوران قوم کو معلوم ہو جائے گا کہ اس کی بری فوج کی قیادت کا شرف کس کو حاصل ہو گا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے سولہویں سالارِ اعلیٰ تھے، اُن سے � [..]مزید پڑھیں

  • خدا حافظ، جنرل باجوہ

    پاکستان کی بے قرار سیاست کو اِس خبر نے کچھ نہ کچھ قرار تو دے ہی دیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے افسروں اور جوانوں سے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔وہ مختلف مقامات پر جا کر پھول اور دعائیں وصول کر رہے ہیں۔  انہوں نے ایکسٹینشن لی نہیں یا دی نہیں گئی، یہ بحث بے کار ہے۔آ� [..]مزید پڑھیں