مجیب الرحمن شامی

  • اگر نواز شریف اور عمران خان

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اُن کے بڑے بھائی اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آئیں گے۔اِس موقع پر نواز شریف ان کے ساتھ کھڑے تھے لیکن اُنہوں نے کوئی گفتگو نہیں کی گویا اُن کی خام [..]مزید پڑھیں

  • بے گورو کفن لاشے

    گزشتہ سال اپریل کے مہینے میں اقتدار سنبھالنے والی اتحادی حکومت اب چند روز کی مہمان ہے۔وزیراعظم شہباز شریف 9اگست کو صدرِ پاکستان کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ بھجوا دیں گے جس کے بعد جناب ڈاکٹر عارف علوی پر منحصر ہو گا کہ وہ اُسی برق رفتاری سے اس مشورے پر عمل کریں جس کا مظاہر [..]مزید پڑھیں

  • سمندر پار پاکستانی یہ تجربہ تو کریں

    پاکستانی سیاست میں وہی کچھ ہو رہا ہے جو ہوتا چلا آیا ہے۔اس میں بہت کچھ نیا ہونے کے باوجود بہت کچھ نیا نہیں ہے۔نام نئے ہو سکتے ہیں لیکن کام نئے نہیں ہیں۔ اقتدار میں آنے اور اقتدار سے جانے والے ایک دوسرے سے جتنے بھی مختلف ہوں،ان کے نعرے اور دعوے جتنے بھی الگ الگ ہوں،تبدیلی کے خوا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست اور عوام کا ساتھ

    وزیراعظم شہباز شریف نے واضح، غیر مبہم اور دو ٹوک اعلان کر دیا ہے کہ وہ اگست کے مہینے میں حکومت چھوڑ دیں گے۔قومی اسمبلی (سندھ و بلوچستان اسمبلیوں سمیت) اپنی مدت پوری کر کے تحلیل ہو جائے گی اور اقتدار نگران حکومت کے سپرد کر دیا جائے گا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا [..]مزید پڑھیں

  • قیادت کا بوجھ

    سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اخبار نویسوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی خواہش ظاہر کیلیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر وہ ان سے بات کرنے پر آمادہ نہیں ہیں تو پھر کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ شاید جنرل عاصم منیر انہیں [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کی لاش

    پاکستانی سیاست بے لگام ہوتی چلی جا رہی ہے، جس کے منہ میں جو آتا ہے، بولتا چلا جاتا ہے،جو کرنا چاہتا ہے کرتا چلا جا رہا ہے۔یہ احساس نہیں کر پا رہا کہ ملکی معیشت سسکیاں لے رہی ہے۔ آئی ایم ایف سے معاملہ کرنے کے لیے جو پاپڑ بیلے جا رہے ہیں،اُن سے زندگی دوبھر سے بڑھ کو دوبھر ہو رہی ہے [..]مزید پڑھیں

  • کھیل اور تماشے کا فرق

    کراچی میں جس وقت پولیس آفس پر حملہ آور دہشت گردوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان معرکہ برپا تھا، پولیس اور رینجرز کے بہادر جوان سر ہتھیلیوں پر رکھے سفاک حملہ آوروں کا تعاقب کر رہے تھے، انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے سرگرم تھے،لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ کے ب [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہی دن انتخابات

    لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دائر کردہ درخواست پر الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ وہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان کرے اور اِس بات کو یقینی بنائے کہ آئین کے مطابق 90روز کے اندر اِن کا انعقاد ہو جائے۔ واضح رہے کہ پنجاب اور خیبرپ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان سے ایک سوال

    پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد پر خود کش حملے نے ایک بار پھر پوری قوم کو خون کے آنسو رُلا دیا ہے۔ سو سے زائد افراد جامِ شہادت نوش کر چکے اور دو سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔اِن میں سے کتنے مکمل صحت یاب ہوں گے اور کتنے معذوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوں گے، اِس بارے میں فی الحال کچھ نہی [..]مزید پڑھیں

  • نگران وزیراعلیٰ کی نگرانی

    8۔ کلب روڈ کے مرکزی دروازے پر کھڑے پہریداروں نے جانچ پڑتال کر لی تو ہماری گاڑی اندر داخل ہوئی اور دائیں طرف وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی طرف مڑ گئی۔چوہدری پرویز الٰہی تھے تو ہر طرف گاڑیاں ہی گاڑیاں نظر آتی تھیں، جی او آر کی سڑکیں بھی کاروں سے بھری رہتی تھیں۔  اُن کے دفتر میں تل [..]مزید پڑھیں