مجیب الرحمن شامی

  • پچھتر سال کا پاکستان

    پاکستان،ہمارا پیارا وطن، اسلامی جمہوریہ پاکستان ماشاء اللہ75 برس کا ہو چکا۔آج اس کی ڈائمنڈ جوبلی منائی جا رہی ہے۔پاکستان نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔ پاکستان نے ہمیں کیا دیا، اور ہم نے اسے کیا دیا،ہم بحیثیت قوم کتنا آگے بڑھے اور کتنا پیچھے ہٹے،کیا حاصل کر پائے،اور کیا حاصل نہیں کر پ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، بھٹو اور نواز شریف

    تحریک انصاف کے خلاف اس کے اپنے ہی ایک بانی رکن اکبر ایس بابر کی دائر کردہ درخواست بالآخر نمٹا دی گئی ہے۔گزشتہ آٹھ سال اس کی سماعت جاری رہی، تحریک انصاف کے کئی وکیل بدلے گئے، کئی عدالتوں میں درخواستیں دائر ہوئیں، کئی بار سماعت رکی اور کئی بار چلی۔ چل چل کر رکتی یا رک رک کر چلتی � [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کے چودھری

    پنجاب میں چودھری پرویز الٰہی کی حکومت قائم ہو چکی ہے اگرچہ کہ چودھری صاحب نے یہ اعلان کر رکھا تھا کہ عمران خان کے کہنے پر وہ فی الفور اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ گورنر پنجاب کو پہنچا دیں گے۔ اور کئی سیاسی مبصرین یہ کہہ رہے تھے کہ چودھری صاحب حکومت اگر قائم ہو گئی تو بہت مختصر دو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کے ساتھ

    سابق وزیراعظم عمران خان جب سے اقتدار سے الگ ہوئے ہیں ان سے تبادلہ   خیال ممکن نہیں ہوا۔وہ میڈیا پرسنز کے مختلف گروپوں سے ملتے رہے اور ان کے سامنے اپنے نقطہ نظر کا اظہار کرتے رہے،ان ملاقاتوں کی تفصیل بھی معلوم ہوتی رہی۔ آن دی ریکارڈ جو کچھ کہا گیا اس سے تو سب واقف ہیں لیکن & [..]مزید پڑھیں

  • کریڈٹ کی دوڑ

    ابھی برلن میں فیٹف کا اجلاس شروع ہی ہوا تھا کہ پاکستان میں یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ نام گرے لسٹ سے نکالا جا رہا ہے۔ بھارت کی پوری کوشش تھی کہ اس کے حریف اول کا نام گرے سے نکال کر  بلیک  میں ڈال دیا جائے۔جبکہ پاکستان گرے سے  وائٹ  ہونے کے لئے زور لگائے ہوئے تھا۔ پاکست� [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی نظام کا وائرس

    صدارتی نظام کے بارے میں بحث کورونا وائرس کی طرح پھیل گئی ہے۔سوشل میڈیا سے اس کا آغاز ہوا تھالیکن اب اس نے ہر بولنے والی شے کو متاثر کر ڈالا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا، اور پرنٹ میڈیا میں بھی دھڑا دھڑ اظہارِ خیال ہو رہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے تو باقاعدہ ریفرنڈم کرا ڈالا، صدارتی نظا� [..]مزید پڑھیں

  • استعفے کا مطالبہ

    اپوزیشن رہنماؤں کی زبانیں شعلے اُگل رہی ہیں۔ جب سے تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں قائم کی جانے والی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آئی ہے، حکومت کے مخالفین میں نئی روح دوڑتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے اسد عمر اور فواد چودھری جیسے جانثار اپنی جگہ اطمین [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ہونے والا ہے؟

    پاکستان تحریک انصاف اور اس کے چیئرمین وزیراعظم عمران خان کو خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات مہنگے پڑ گئے ہیں۔ یہ صوبہ ان کا گڑھ سمجھا جاتا تھا، تاریخ میں پہلی بار انہوں نے صوبائی اسمبلی کے یکے بعد دیگرے دو انتخابات جیتے تھے۔  2013 کے انتخابات کے بعد آزاد امیدواروں کو ساتھ � [..]مزید پڑھیں

  • سب سے بڑا پاکستانی

    سید علی گیلانی کے پاس پاکستان کا شناختی کارڈ تھا، نہ پاسپورٹ۔ انہوں نے کبھی یہاں سکونت اختیار نہیں کی۔ مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کرنے کے بارے میں بھی نہیں سوچا، اپنے علاقے اور اپنی زمین سے جڑے رہے۔ کئی سال مقدمے بھگتتے، جیلیں کاٹتے اور نظر بندیوں کا سامنا کرتے گزار دیے۔ جنوبی ایش� [..]مزید پڑھیں

  • عارف نظامی کا خلا

    عید کی نماز پڑھ کر معانقوں اور مصافحوں کو دور سے سلام کرتے ہوئے گھر پہنچے، ناشتے کے بعد عزیزان علی اور عثمان کے ساتھ قبرستان کا رخ کیا کہ عمر شامی بیرون ملک ہیں۔ پہلی ملاقات والدہ محترمہ سے کی، جونیو گارڈن ٹائون کے قبرستان میں محوِ آرام ہیں۔  اس سے متصل ماڈل ٹاؤن کا ایک چھو [..]مزید پڑھیں