مختار پارس

  • کورونا کے حوالے سے درکار کچھ ضروری اقدامات

    پاکستان ابھی کورونا کی وبا کے پھیلاؤ کے پہلے مرحلے سے گزر رہا ہے۔ ابھی بھی ہم اس وبا کو پھیلنے سے روک سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر حکومت کے سامنے تین بڑے سوالات ہیں: مریضوں کی تشخیص کیسے کی جائے؟ مریضوں کا علاج کیسے کیا جائے؟ اور عوام کو اس وبا سے کیسے بچایا جائے؟ ہم اس وقت جس مرحلے � [..]مزید پڑھیں