انیس احمد کے ناول ’نکا‘ کے بارے میں ڈاکٹر انوار احمد کی رائے
- تحریر ڈاکٹر انوار احمد
- 07/19/2024 5:36 PM
انیس احمد کا اس سے پہلے ایک ناول " جنگل میں منگل " شائع ہوچکا ہے، ویسے تو " نکا " بھی 2019 میں شائع ہوا مگر ناروے میں ان کے دوست سید مجاہد علی کے مطابق 2019 میں اس کی " ناقص طباعت " نے انہیں اتنا مایوس کیا کہ انہوں نے مزید لکھنے سے ہاتھ اٹھا لیا۔ تا آنکہ سید مجا� [..]مزید پڑھیں