انقلاب فرانس: سیاسی اور سماجی ارتقا کا نقیب
- تحریر ڈاکٹر طاہر منصور قاضی
- 07/20/2020 5:20 PM
- 29830
ہر انقلاب اپنی ماہیت میں داستان در داستان ہوتا ہے۔ یہ بات فرانس کے انقلاب پر بھی صادق آتی ہے۔ 14 جولائی 1789 کو انقلاب فرانس کا نقارہ بجا۔ انقلاب کے وقت فرانس پر بادشاہ لوئی سولہ کی حکومت تھی۔ اس دن شام کے وقت محل میں بادشاہ کے مصاحب نے دن بھر کے واقعات بادشاہ کے گوش گزار کرنے کی [..]مزید پڑھیں