نصر ملک

  • سویڈن: مہاجرین کے لئے امید کی کرن

    2015 کے وسط سے لے کر اب تک یورپ میں مہاجرین کے سیلاب کی وجہ سے جو بحران پایا جا رہا ہے ،  اُس کا کوئی ٹھوس و پائیدار حل ابھی تک سامنے نہیں آیا ۔ یورپی یونین میں مشترکہ طور پر اورکئی ممالک انفرادی سطح پر مہاجرین کی وجہ سے پیدا ہونے والے سیاسی و اقتصادی اور سماجی مسائل کی وجہ س [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں پھیلتا فاشزم

    آسٹریا کے حالیہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں انتہائی دائیں بازو کی قومیت پرست ’’ فریڈم پارٹی ‘‘ نے اکثریت حاصل کر کے آسٹریا کی قومی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ یورپی مبصرین ’’ فریڈم پارٹی‘‘ کی اِس پیشرفت کو یورپی اتحاد اور  اعتدال پسند سیاسی پارٹیوں [..]مزید پڑھیں

  • ناروے، سویڈن اور ڈنمارک کے اشتراک کی تجویز

    اسکینڈے نیویا کے تین ملکوں، ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کے بارے میں اکثر و بیشتر یہی کہا جاتا ہے کہ یہ ملک آپس میں گہری مطابقت رکھتے اور تمدنی و ثقافتی اور سماجی اقدار میں  ایک دوسرے کے اتنے قریب ہیں کہ  اپنی مثال آپ ہیں ۔  ان ملکوں کے شہری ایک دوسرے کو اپنا بھائی سمجھتے ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک نئی سرد جنگ کی تیاریاں

    امریکہ اور پانچ نارڈک ممالک کی سربراہی ملاقات 13 مئی کو واشنگٹن میں  ہوئی۔ اس میں آئس لینڈ، ڈنمارک،  ناروے، سویڈن  اورفن لینڈ  کے سربراہان حکومت شریک ہوئے ۔ اس اجلاس کا مقصد روس کے خلاف امریکی محاذ آرائی میں ان ممالک کا تعاون حاصل کرنا تھا۔ اس کے علاوہ& [..]مزید پڑھیں

  • تباہی کی طرف بڑھتی دنیا

    عالمی سطح پر وبا کی طرح پھیلے ہوئے مسلح  تنازعات کو مد نظر رکھتے ہوئے، مستقبل میں امریکہ، یورپ ، مشرقِ وسطیٰ، افریقہ و ایشیا میں ایک لامتناہی سول بد امنی و شورش  پیدا ہونے کے ٹھوس امکان کوجود ہیں۔ بنصیبی سے انہیں اسلحہ ساز صنعتوں کے لیے کھربوں ڈالر کے کاروبار اور منافع � [..]مزید پڑھیں

  • ڈنمارک: پناہ گزینوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک

    (ترک اخبار ’’ جہان‘‘  نے مہاجرین کی صورت حال پر ڈینش  میگزین ’’کمیونسٹ سیاست ‘‘کے ایڈیٹرکلاؤس رز کا ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے۔ یہ  انٹرویو یہاں سوال و جواب کی صورت میں شائع کای جا رہا ہے۔  اس انٹرویو کو اردو ہمعصر ڈاٹ ڈی کے ، کے ایڈیٹ� [..]مزید پڑھیں

  • پگڑی سنبھال جٹا!

    ہم اپنے بچپن میں ایک گیت سُنا کرتے تھے اور شاید آپ نے بھی سن رکھا ہو، بول تھے ’’ پگڑی سنبھال جٹا، پگڑی سنبھال اوے!‘‘ آج یہ گیت ہمیں ایک خبر کوپڑھتے ہوئے یاد آ گیا۔ لیجئے  پہلے آپ بھی وہ خبر پڑھ لیجئے پھر بات کرتے ہیں۔ خبر ہے کہ: ’’ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پولیس [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں مسلمان اور یہود مخالف تحریکیں

    پچھلے کئی سالوں سے دنیا بھر میں مذہبی آزادی بد ترین دباؤ کا شکار ہے اور مختلف ممالک اور دہشتگرد و قوم پرست تنظیمیں اپنے اپنے ہاں مذہبی اقلیتیوں کا پیچھا کرتی رہی ہیں۔  انہیں ہراساں کیا جاتا ہے اور ان پر  حملے ہوتے ہیں۔ اسی لئے مذہبی اقلیتوں کے لوگ اپنے گھربار چھوڑ کر � [..]مزید پڑھیں

  • یوم مئی پر ڈنمارک سے ایک تحریر

    دنیا بھر کے ملکوں کی طرح ڈنمارک میں بھی یکم مئی کے موقع پر اتحاد  و یکجہتی کے اظہار کے لیے کارکنوں کے جلسے جلوس ہوئے اور تقریبات منعقد کی گئی ہیں ۔ ڈنمارک میں دائیں بازو کی حکومت  بلدیات اور  ریجنز کی  امداد میں کمی   حکومت ترقی پذیر ممالک کے لیے  اپنی ترقیاتی [..]مزید پڑھیں

  • متحدہ یورپی فوج کا منصوبہ

    یورپی یونین کے متعدد رکن ملک اگرچہ  نیٹو میں شامل ہیں تاہم اس کے باوجود یورپی یونین مشترکہ مسلح افواج،  مشترکہ کمان اور برسلز میں یورپی یونین کے مرکز میں ایک مستقل فوجی ہیڈکوارٹر  قائم کرنا چاہتی ہے۔  اس سلسلے میں یورپی یونین نے اپنی سلامتی و تحفظ اور دفاع کے لی� [..]مزید پڑھیں