نصر ملک

  • یورپی یونین میں سنسر شپ

    مستقبل  میں یورپی یونین  پر تننقید کرنے والے،  یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کو ٹیلیویژن مباحثوں میں شامل ہونے سے روکا جئے گا۔  یورپی پارلیمنٹ کے صدر مارٹن شلز   Martin Schulz  نے خواہش ظاہر کی ہے کہ یورپی یونین کی مخالفت میں بولنے والے یورپی یونین کے ایسے ارکان کو ٹ� [..]مزید پڑھیں

  • یورپی یونین: مخالفت میں اضافہ

    پہلے ڈنمارک، پھر ہالینڈ اور  اب برطانیہ  ۔ اِن ملکوں میں کرائے جانے والے ریفرنڈم میں یورپی یونین کے خلاف عوامی رائے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔  ڈنمارک میں ترپن عشاریہ ایک فیصد رائے دہندگان نے، تین  دسمبر کو یورپی یونین کے نظام قانون و عدل میں ڈنمارک کی شمولیت کو رد [..]مزید پڑھیں

  • یورپی یونین : نوجوانوں کا غیر مستحکم مستقبل

    یورپی یونین کے رکن ممالک میں فی الوقت پچیس سال سے کم عمر والے 43 لاکھ نوجوان بے روزگار ہیں۔ باالفاظ دیگر یورپی یونین کے اٹھائیس رکن ملکوں میں ہر  پانچواں نوجوان بیروز گار ہے ۔ یونان میں بیروزگار نوجوانوں کی شرح تناسب اڑتالیس عشاریہ نو فیصد ہے جب کہ ڈنمارک میں  ہر تی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حصار بند یورپ اور تارکین وطن

    یورپ کو ’’قلعہ بند‘‘ کرنے کا خواب اب پورا ہوتا دکھائی دیتا ہے ۔ مہاجرین کی مدد کرنے کی بجائے بیشتر یورپی ممالک اپنی سرحدوں پر خاردار تاروں کی باڑ لگانے اور اپنے ہاں مہاجرین کی آمد کو روکنے کے لیے فصیلیں کھڑی کر رہے ہیں ۔ ڈنمارک سمیت امریکہ اوراُس کے اتحادی، افغان� [..]مزید پڑھیں

  • نیٹو سیاستدانوں کا جھوٹ

    نیٹو کے رکن ممالک کے سیاستدانوں کا یہ دعویٰ سراسر جھوٹ اور لغو ہے کہ یہ روس ہی ہے جس کی شام میں  بمباری سے  مجبور ہو کر نیٹو کو  اپنے اتحاد کے بکھرنے کا خدشہ لاحق ہے اور اس خطرے کے پیش نظر اب لازم ہے کہ نیٹو کی سالمیت و تحفظ کے لئے روس کی سرحدوں کے قریب نیٹو کے کمانڈو سنٹر او [..]مزید پڑھیں

  • سویڈن میں فاشسٹ دہشت گردی

    گزشتہ جمعہ کو سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہولم کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر دائیں بازو کے شدت پسندوں کے ایک جتھے نے مہاجربچوں اور نوجوانوں پر حملہ کردیا۔ اس نے ملک میں مہاجرین اور تارکین وطن کے خلاف ابھرتی ہوئی نفرت نے خوف و ہراس کی فضا پیدا کردی ہے۔ پولیس کی اعلیٰ قیادت نے مت [..]مزید پڑھیں

  • پناہگزین ایک تحفہ

    ڈنمارک میں شرح پیدائش بتدریج کم ہو رہی ہے۔ روزگار کی منڈی میں افرادی قوت کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔  بڑھاپے کی وجہ سے پنشن پر جانے والوں کی تعداد مستقبل میں  بڑھنے کا امکان ہے۔ اس طرح معاشرے میں کام کرنے والے کارکنوں کی اشد ضرورت پڑنے والی ہے۔  ایسی صورت میں ،  ڈی [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کا جنگی جنون

    دنیا بھر میں ہر سال دو ہزار سات سو بلین کرونا اسلحہ اور جنگوں پر صرف کیا جاتا ہے حالانکہ اس خطیر رقم سے  بھوک و افلاس کا خاتمہ کرتے ہوئے کئی ملین افراد کو ایک پُر امن اور بہتر معیاری زندگی مہیا کی جا سکتی ۔  پچھلے سال  دنیا بھر میں مجموعی طور پر اسلحہ کی  خرید و فروخت [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں سرحدی کنٹرول کا مسلہ

    ڈنمارک میں سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے حوالے سے نئے سال کی آمد پر سیاسی رہنماؤں، میڈیا اور سیاسی پنڈتوں نے شور و غوغا مچاتے ہوئے مہاجرین کے  کو رواں صدی کا بدترین بحران قرار دیتے ہوئے خطرہ ظاہر کیا کہ یہ یورپ کے مستقبل پر بری طرح اثر انداز ہو سکتا ہے۔ ڈنمارک کے پڑوسی ملک سویڈ [..]مزید پڑھیں

  • ڈنمارک کی انسان دشمن امیگریشن پالیسی

    ڈنمارک میں دائیں  بازو کی یک جماعتی وینسٹرا کی حکومت نے انتہائی دائیں بازو کی قومیت پرست، تارکین وطن مخالف ، ڈینش پیپلز پارٹی اور دائیں بازو ہی کی دیگر چھوٹی جماعتوں کی پارلیمانی سیاسی حمایت سے امیگریشن پالیسیوں کو سخت ترین کر دینے کا عمل شروع کر رکھا ہے۔ اس طرح نہ صرف ان� [..]مزید پڑھیں