ابو نائل

  • فوج میں تقرریاں اور آئین پاکستان

    جس طرح کسی زمانے میں بڑھی بوڑھیاں بچوں کو کوہ قاف کے قصے سنایا کرتی تھیں، اسی طرح آج کل ہم سول اور عسکری قیادت کے اختلافات یا ان کے ایک پیج پر ہونے کے قصے سن رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی کون بنے گا کون نہیں بنے گا؟ کون کس کور کا چارج سنبھالے گا یا نہیں سنبھالے گا ؟ اس معاملے میں ملک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میناروں کا کون سا مذہب ہوتا ہے؟

    دسمبر 2020 میں کالعدم تحریک لبیک کے تین کارکنان نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی جس میں دیگر شکایتوں کے علاوہ یہ شکایت بھی کی گئی کہ شاہ مسکین ضلع ننکانہ میں احمدیوں کی عبادت گاہ میں ایک مینارہ بھی موجود ہے جو کہ قانون کی خلاف ورزی ہے۔  اس کا یہ نتیجہ نکلا کہ 29 اور 30 دسمبر 2020 کی درم [..]مزید پڑھیں

  • شعیب سڈل رپورٹ سے پاکستان کو کیا خطرہ لاحق ہے؟

    کچھ عرصہ قبل سپریم کورٹ کے حکم پر اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں قائم کردہ ایک رکنی کمیشن کی رپورٹ عدالت عالیہ کو پیش کی گئی۔ اس رپورٹ کے پہلے حصے میں سفارش کی گئی تھی کہ مختلف تدریسی جماعتوں کے کورس میں اسلامی تعلیمات پر مشتمل کورس صرف اسلامیات کی نصابی کتب میں شامل کیا جائے۔ اور � [..]مزید پڑھیں

  • طاہر اشرفی صاحب کا فتویٰ اور کافروں کی نئی فہرست

    پاکستان کے سیاسی منظر پر بوریت نام کی چیز کا وجود ممکن نہیں۔ اس کی سکرین پر ہر وقت کوئی نہ کوئی تماشہ ہوتا رہتا ہے۔ اگر اس کا اہتمام اپوزیشن کی طرف سے نہ کیا جائے تو حکومتی اراکین باہمی تعاون سے کسی نہ کسی ڈرامے کا اہتمام کر لیتے ہیں۔ چند روز قبل ایک ایسا ہی اہتمام کیا گیا۔ اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • لال ٹوپی والے فرشتے اور شیطانی ویکسین

    پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں کووڈ کی نئی لہر سر اٹھا رہی ہے۔ اب تک پندرہ لاکھ کے قریب لوگ اس بیماری کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ اور ان تباہ کاریوں کے علاوہ پوری دنیا میں اس کی وجہ سے جو اقتصادی نقصان ہوا ہے اس کی وجہ سے غریب پہلے سے بھی غریب ہو رہا ہے۔  ان حال [..]مزید پڑھیں