فرانس میں ہونے والے قتل: سرسید کی حکمت عملی پر غور کریں
فرانس کے شہر نیس میں تیونس کے ایک مسلمان نے نوٹرے ڈیم کے گرجے میں داخل ہو کر اللہ اکبر کا نعرہ لگایا اور تین افراد کو قتل کر دیا۔ قتل ہونے والے اپنی عبادت کی رسومات میں مصروف تھے۔ اس حملے کے بعد خواہ فرانس کے صدر ہوں یا دوسرے لیڈر ان کی طرف سے بیانات سامنے آ رہے ہیں کہ مسلمان دہش [..]مزید پڑھیں