الفاظ و معانی کا شاعر: باقی احمد پوری
- تحریر ڈاکٹر سعید روشن
- 04/19/2020 5:17 PM
- 5370
غزل محض صنف سخن ہی نہیں بلکہ اپنے آپ میں ایک طلسم کدۂ الفاظ و معانی ہے۔ اس طلسم کدہ کا سنگِ بنیاد شاعر کی انفرادی ذات خاص اقدار سے وابستہ ہو کر اپنے اطراف میں بکھری ہوئی اشیاء کے مابین رشتہء اضداد و کشمکش میں ربط و ضبط کی دریافت کے ذریعہ غزل کی کائنات کا مرکزی استعارہ بنتی [..]مزید پڑھیں