اللہ طارق جمیل کے لئے آسانیاں پیدا کرے
- تحریر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
- 04/26/2020 3:44 PM
- 8600
محترم طارق جمیل بہت مشکل میں ہیں۔ مقدمہ ایسا کمزور ہے کہ منصف سے نظریں چرا کر اپنے ہی موکل سے داد چاہتے ہیں۔ چاہ اور بیزاری کے چاہ ماروت میں جھولتے حضرت، زمین پر اپنی نارسائی کی خجالت سے گریزاں، فلک کی پہنائیوں میں اپنے ترسیدہ تخیل کا پیوند ٹانکتے ہیں۔ ہجوم طفلاں کی آرزوئے [..]مزید پڑھیں