ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

  • چکر ہے مرے پاؤں میں، زنجیر نہیں ہے

    ’مجھے کامیابی کا کیا انعام ملے گا؟ یہ میری زندگی کا اہم سنگ میل ہے‘ ۔ زندگی کے دکھائی نہ دینے والے امتحانوں کے ساتھ جینا تو ہر کسی کی اپنی ہمت اور ظرف کا امتحان ہوتا ہے مگر وہ امتحان جن میں برسہا برس کے دن رات کی مغز پچی کی گئی ہو، ان سے عہدہ برآ ہونے کا احساس رگ و پے میں برق د [..]مزید پڑھیں

  • آج کے مسخ خدوخال اور ماضی کے مکروہ خطوط

    دل سے ملال کا موسم جاتا ہی نہیں! سو اپنے آپ سے ہی سوال کرنے کو جی چاہتا ہے۔ کیا کوئی عورت ایسی ہو گی جو سڑک پر اپنی راہ چلتے چلتے کسی نہ کسی مرد کی بن بلائی توجہ بلکہ مداخلت مجرمانہ سے واقف نہ ہو؟ اور ایسی خاتون کہاں سے تلاش کریں جو بس سے اترتے چڑھتے، ریل میں سوار ہوتے، بازار میں جا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کنواری ماں، اندھا قانون اور مسیحا کا جرم

    چودہ برس کا سن، پیلی پھٹک رنگت، چہرے پہ بے بسی، آنکھ میں رنج و الم، لیبر وارڈ کے ایک بستر پہ ایسی دکھتی تھی جیسے مقتل میں ننھی سی گڑیا بھولے بھٹکے آ گئی ہو۔ اس چڑیا سی بچی کے لئے یہ مقتل گاہ ہی تو تھی جہاں وہ پچھلی رات ہی چودہ برس کے سن میں ماں بنی تھی۔ ریپ اور پولیس کے متعلق بات چ [..]مزید پڑھیں

  • سرگودھا میں غیرت کی عمر: نو برس

    نو برس قبل اپنے بھائی کے گھر آنے والے ننھے فرشتے کو گود میں لے کر پیار کرتے ہوئے کیا اس عورت کو علم ہو گا کہ وہ اپنے قاتل کو بوسہ دے رہی ہے ؟ کیا وہ جانتی ہو گی کہ میری مرضی کا خراج اسے دس برس بعد اپنے لہو کی صورت میں بھرنا ہو گا؟ نو برس کا ننھا قاتل اور تیس برس کی مقتولہ! کیا نو برس [..]مزید پڑھیں

  • ماں کا خواب اور امید کی ڈوری

    چراغ حسن حسرت لکھتے ہیں: ’ آغا حشر صاحب کا خیال تھا کہ دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنی تعریف کرنا بہت ضروری ہے۔ ایک مرتبہ کسی اخبار میں میری ایک نظم جو غالباً عید کے متعلق تھی، شائع ہوئی۔ آغا نے اخبار دیکھا تو نظم کی بڑی تعریف کی۔خصوصاً آخری شعر کئی مرتبہ پڑھا اور پھر ب� [..]مزید پڑھیں

  • قبر میں اکیلی کیوں لیٹی؟

    باہر اکیلی کیوں نکلی؟ رات کے وقت سفر کیوں کیا؟ سر پہ دوپٹہ کیوں نہیں تھا؟ منہ حجاب سے کیوں نہیں ڈھانپا؟ جینز کیوں پہنی؟ شوخ رنگ کیوں اوڑھے؟ بھنویں کیوں ترشوائیں؟ چست لباس سے جسم کیوں نمایاں کیا؟ چادر سے جسم کے زاویے چھپائے کیوں نہیں ؟ منہ پھاڑ کے ہنسی کیوں؟ زیادہ باتیں کیوں کرت [..]مزید پڑھیں