ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

  • سات ستمبر اور طاہرہ کا دوسرا جنم

    بات کچھ عجیب سی ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کو اچنبھا ہو لیکن بات ایسی ہی ہے۔ آج سوچا یہ داستان بھی کہہ ڈالی جائے کہ چہیتے اور اہلے گہلے لفظوں سے کہانی گوندھنے کا شوق دل سے جاتا نہیں۔ خود سے آشنا ہوتے ہوئے، زندگی سے آشنا ہونے کی کتھا جس نے ہمیں خوش بھی کیا، اداس بھی اور حیران بھی۔ ہم نے اس [..]مزید پڑھیں

  • خلیل الرحمن قمر سے پروفیسر رانا اعجاز تک

    زیادہ دن نہیں گزرے کہ ہم اس بات پہ اپنے آپ سے شرمندہ تھے کہ ہم اس دور میں عمر تمام کرتے ہیں، جس میں خلیل الرحمٰن قمر اپنے منہ سے جھڑنے والے پھولوں کے ساتھ موجود ہیں۔ یقین جانیے ابھی وہی زخم ہرا تھا کہ پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر رانا اعجاز احمد کی خبر سامنے ہو گئی۔  موصوف استا [..]مزید پڑھیں

  • مردانہ بانجھ پن اور سٹم سیلز!

    پچھلے دنوں ہوا کے دوش پہ تیرتا ہوا ایک وڈیو کلپ ہم تک آن پہنچا جس میں پاکستان کے ایک چھوٹے شہر میں مقیم ایک خاتون ڈاکٹر اپنے ہسپتال میں مردانہ بانجھ پن کا علاج سٹم سیل سے کرنے کا مژده سنا رہی تھیں اور کامیابی کا تناسب آسمان کو چھو رہا تھا۔ سن کے، ہم چپ رہے ہم ہنس دیے، والا معاملہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مردانہ بانجھ پن: کیا، کیسے اور کیوں؟

    ایک مرد اور دو عورتیں۔ ہمیشہ کی طرح وہی مثلث، اور ہمارا کلینک۔ شوہر بیوی اور ساس۔ صاحب، ہمارا مسئلہ کچھ اور ہے- ہمیں عورت کی شکم سیری اور سر پہ چھت کے عوض وہ تازیانے نہیں قبول جو مالک اپنا حق سمجھتے ہوئے اپنی ملکیت پہ برساتا ہے۔  کاش میں وہ منظر ان تمام لکھاریوں کو دکھا سکوں � [..]مزید پڑھیں

  • حسین صرف پیاس کا نام نہیں!

    ”بیٹا مجلس میں جانے کے لئے تیار ہو جائیے“ ہم محرم میں منعقد ہونے والی یومیہ مجلس میں شرکت کے لئے جا رہے تھے اور چاہتے تھے کہ بچے بھی ساتھ چلیں۔ دونوں بچوں کے پاس نہ جانے کی ہزار تاویلیں تھیں: ”مولوی حضرات بہت چیخ چیخ کے بولتے ہیں جس سے کچھ سمجھ نہیں آتا اور سر میں درد ال [..]مزید پڑھیں

  • مردوں کی دنیا میں عورتوں کا گاڑی چلانا

    مان لیا حضور، عورت بنی ہی اسی لئے ہے کہ اس پہ پھبتیاں کسی جائیں، حظ اٹھایا جائے، ایک آنکھ میچ کے، قہقہہ لگا کے! ہمارے لئے کوئی نئی بات نہیں کہ معاشرے کے طرز عمل سے واقف ہیں۔  یہی تو سنتے، سہتے زندگی کی منزلیں طے کرتے ہوئے اس عمر تک آن پہنچے ہیں۔ قلم اٹھانے پہ اس لئے مجبور ہوئے [..]مزید پڑھیں