وکٹر فرینکل : نازی عقوبت خانے سے زندگی کا راز چرانے والا مسیحا
- تحریر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
- 06/17/2020 3:47 PM
- 8710
’عجیب دن ہیں۔ اندر جان لیوا تنہائی ہے اور باہر چہار سو پھیلتا ہوا اندھیرا۔ نہ دل میں اترنے والی چاندنی ہے اور نہ ہی آنکھوں کو چھو جانے والی ستاروں کی جگمگاہٹ۔ دل پہ یاسیت چھائی ہے، روح مضمحل ہے، زندگی کا کوئی مفہوم نہیں رہا۔میں مزید زندہ نہیں رہنا چاہتی‘۔ نصف شب ک� [..]مزید پڑھیں