مذہبی سیاست انسانی خوشی کی مخالف ہے
- تحریر جمشید اقبال
- 01/15/2021 5:23 PM
- 4530
جب انگلستان میں جانوروں کی لڑائی پر پابندی کا بل پیش ہوا تو پہلی بار برٹرینڈرسل اور کلیسا بظاہر ایک ہی پیج پر دکھائی دیے۔ مذہبی قیادت بھی جانوروں کی لڑائی پر پابندی کے حق میں تھی اور رسل بھی۔ پہلی بار رسل اور کلیسا کسی ایک بل کی حمایت کر رہے تھے۔ اس صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے [..]مزید پڑھیں