کرونا کے دور میں اٹھارویں ترمیم پر نظرثانی: حکومت چاہتی کیا ہے؟
- تحریر عبدللہ جان
- 05/01/2020 3:35 PM
- 8690
پاکستان میں تحریک انصاف حکومت کے اہم وزرا کی جانب سے اٹھارویں آئینی ترمیم پر دوبارہ غور کرنے سے متعلق بیانات نے ملک میں صوبائی خود مختاری اور وفاقی نظام کے حوالے سے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اٹھارویں آئینی ترمیم پر نظر ثانی کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں جبکہ [..]مزید پڑھیں