افضال ریحان

  • نائن الیون سے باب المندب تک؟

    امریکا، آل یہود کی طرح آل سعود کی بھی سرپرستی کرتا ہے جسے توڑنے کا مجرب نسخہ یہی ہے کہ شیطانِ کبیر اور شیطانِ صغیر کے خلاف عامہ المسلمین کے دلوں میں اتنی منافرت بھر دی جائے جو امڈ کر ان کے اتحادی آل سعود کا اس خطے میں اقتدار یا اعلیٰ مقام زمین بوس کر دے۔ شیطان بزرگ جب اس خطے سے � [..]مزید پڑھیں

  • نائن الیون سے باب المندب تک (2)

    مستقبل میں خبر آ سکتی ہے کہ صنعا پر باغیوں کی بجائے یمنی حکومت کا کنٹرول ہو گیا ہے۔ ساحلی شہروں سے حملوں کو روکنے کے لیے بھی کئی کامیابیاں مل سکتی ہیں لیکن یمن کے اندرونی علاقوں سے انصار اللہ کے میزائلوں کو روکنے کی کوئی صورت نہیں دکھ رہی، سوائے بوٹ اتارنے کے۔ یہ سوال بھی زیر � [..]مزید پڑھیں

  • نائن الیون سے باب المندب تک

    11ستمبر 2026 کو پوری دنیا بالخصوص امریکا میں نائن الیون ٹریجڈی کی پچیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اس سانحہ میں نیو یارک ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ایک سو دس منزلہ ٹوئنز ٹاورز سے دو جہازوں کو ٹکراتے ہوئے جو انسانی المیہ وقوع پذیر ہوا اس میں یکا یک تین ہزار ہنستے مسکراتے انسان لقمہ اجل بنا دی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • موب جسٹس: نامنظور (2)

    درویش سے گفتگو میں ایک مرتبہ ڈاکٹر سرفراز نعیمی نے فرمایا تھا کہ کسی ایسےشخص پر ہاتھ اٹھانا جو نہتا ہو اور جنگ نہ کر رہا ہو ہرگز جہاد نہیں۔ عورتوں بچوں بوڑھوں معذوروں اور دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں میں خدمات سر انجام دینے والے رہنماؤں یا پادریوں یا ان کے عبادت گزاروں پر حملہ آور [..]مزید پڑھیں

  • موب جسٹس: نامنظور

    ہمارے دیکھنے کی بات ہے، ایک وقت تھا جب بشمول پاکستان مسلم ورلڈ میں عید میلاد النبی کو منانے والے بہت کم ہوتے تھے، زیادہ تر اسے بدعت قرار دیتے ہوئے اس نوع کی بحثیں شروع کر دیتے کہ عہد رسالت مآب یا خلافت راشدہ کے ادوار میں یا ان کے بعد صحابہ کرام میں سے کسی نے کبھی بھی اس نوع کی عید [..]مزید پڑھیں

  • بانی پی ٹی آئی کے انسانی حقوق

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو دو دن میں الشفا ہاسپٹل منتقل کرنے اور پانچ رکنی میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیا ہے، جس میں ڈاکٹر فیصل سلطان اور عمران کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمی کو شامل رکھنے کی بھی اجازت ہوگی۔ یہ بھی حکم دیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہل خانہ سے ہفتے میں ایک بار بالمشافہ [..]مزید پڑھیں

  • مکے نے خاک تہران کو کیا پیغام دیا

    ان دنوں مکہ جائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ بین الاقوامی امور اور میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔ پاکستان میں جہاں اس کی ستائش کے ڈنکے بجائے جا رہے ہیں، وہیں عالمی سطح پر بہت سے سوالات بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔ ان سوالات اور دیگر عالمی خدشات پر آنے سے پہلے یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ مکہ دفاعی معاہدہ ب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں سسٹم کیوں بیٹھ گیا (3)

     کسے معلوم نہیں کہ ترقیاتی کام کروانا بلدیاتی اداروں کی ذمہ داری ہے نہ کہ ممبران اسمبلی کی لیکن یہاں رونا اتھارٹی کا ہی نہیں کمیشن کھانے کا بھی ہے۔ نالیاں یا سڑک بنا کر اپنے معصوم ووٹرز پر احسان جتلایا جاتا ہے اور جو کچھ بطور کمیشن کھایا یا جیبوں میں پایا، وہ گویا کسی کو معلو� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں سٹم کیوں بیٹھ گیا (2)

    قوم بیچاری تو انارکلی کی شانیں دیکھنے والی بھولی مج یا بھینس ٹھہری جس کا حقدار وہی تھا جس کے ہاتھ میں لٹھ تھی۔ ایسے میں یہ رونا کہ ہمارا سسٹم کولیپس کر گیا ہے محض مگرمچھ کے آنسو ہیں۔ کیا ایسے صاحبان ذیشان نمائندگان طاقت سے یہ پوچھنے کی جسارت کی جا سکتی ہے کہ ملک عدم جیسے اس کول [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں سسٹم کیوں بیٹھ گیا؟

    ان دنوں ہمارے ملک میں ایسے الفاظ کی گونج ہے کہ “پاکستان کا سسٹم کولیپس کر گیا ہے”۔ کولیپس کا اگر اپنی ٹھیٹھ زبان میں ترجمہ کریں تو بنتا ہے کہ ہمارے نام نہاد سسٹم کا بھٹہ بیٹھ گیا ہے، بیڑا غرق ہو گیا ہے۔ لہٰذا اب یہاں نئے سسٹم کی ضرورت ہے جو اسی صورت ممکن ہے کہ جب یہاں ریاس� [..]مزید پڑھیں