کیا اسرائیل میں بی بی کا وقت ختم ہؤا؟
- تحریر افضال ریحان
- 10/30/2026 5:04 PM
درویش انگلینڈ کے سٹڈی ٹور میں ضرور کھویا ہوا ہے لیکن عالمی حالات اور تبدیلیوں سے بے خبر نہیں۔ بالخصوص حال ہی میں اسرائیلی انتخابات اوران کے نتائج، جو اسرائیلی پرائم منسٹر نیتن یاہو کے لیے نہ صرف پریشانی و تشویش کا باعث بنے ہیں۔ بلکہ عین ممکن ہے کہ ان کی طویل حکمرانی کا دھڑن ت� [..]مزید پڑھیں