افضال ریحان

  • جناح ثالث یا شیخ مجیب الرحمن ثانی؟

    اردومحاورہ ہے مرے کو مارے شاہ مدار، ارادہ تھا کہ جب ہمارا پسندیدہ کھلاڑی مکافات ِ عمل کی مطابقت میں زنداں کے اس مقام بلند تک پہنچ چکا ہے جو اس کے نزدیک عبادت ہے تو ہمیں بھی تب تک کیلیے قلم روک دینا چاہئے۔ کیونکہ یہ خوش آئند بات ہے کہ اسی راستے شاید بڑھاپے کی ان لغزشوں کا کچھ کف� [..]مزید پڑھیں

  • حقانی صاحب! کیسے بھول جائیں؟

    ہماری حالیہ مفاداتی سیاست کے پس منظر میں ہمارے کچھ نامور و معزز صحافیوں اور دانشوروں کی طرف سے ایک مطالبہ پیہم دہرایا جا رہا ہے کہ پیچھے جو کچھ بھی ہوا جس کسی نے جو بھی زیادتیاں کی ہیں مٹی پاؤ پالیسی کے تحت ان سب کو بھول جاؤ معاف کردو کا رویہ اپنانا چاہیے۔ بصورتِ دیگر اسے انتق� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان لا کالج میں یومِ اقبال

    سب سے پہلے میں پاکستان لا کالج کے پرنسپل پروفیسر ہمایوں احسان صاحب، وائس پرنسپل پروفیسر بابرفرہان صاحب، انتظامی کمیٹی کے حنان بٹ صاحب، رائے سعداللہ صاحب، صدیق پیرزادہ صاحب اور آپ سب ذمہ داران کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے اتنے ہونہار پڑھے لکھے نوجوانوں سے مخاطب ہونے کا موقع � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اس ملک کو بچالو نواز شریف

    21اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی پر ن لیگ ایک بڑا عوامی جلسہ کرنے میں کامیاب رہی اس خدشے کا اظہار کیا جارہا تھا کہ موجودہ مایوس کن حالات میں لاہور کے مینارِپاکستان کی وسیع گراؤنڈ کو بھرنا شاید مشکل ہو لیکن ن لیگ والوں نے سخت محنت کرتے ہوئے ملک کے طول و عرض سے اتنے لوگ یہاں جمع ک� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کو درپیش چیلنج؟

    ان دنوں ن لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا نقارہ زور شور سے بج رہا ہے۔ ان کی پارٹی 21 اکتوبر کے لیے اپنے تئیں تیاریاں مکمل کرتے دکھتی ہے۔ مگر عوام میں ن لیگ کا امیج سگے بھائی نے برباد کرتے ہوئے اتنی خوبی سے پاتال تک پہنچایا ہے کہ اسے اوپر اٹھانے کے لیے نواز شریف کو کوئی کرشمہ د [..]مزید پڑھیں

  • سر سید ؒ: مسلمانوں کا لوتھر

    مسلمانانِ جنوبی ایشیا کے عظیم مصلح سر سید احمد خاںؒ 17اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے اور27مارچ1898 کو راہی ملک عدم ہوئے ۔ آپ کے والد سید میر تقی ولد سید ہادی ایک درویش صفت انسان تھے شفقتِ پدری کا سایہ جلد ہٹ جانے کی وجہ سے آپ کی تربیت زیادہ تر آپ کی والدہ نے کی جو بڑی دانشمند خات� [..]مزید پڑھیں

  • طوفان الاقصیٰ آپریشن: اسرائیل کا نائن الیون

    6اکتوبر 1973 کی عرب اسرائیل جنگ جسے ’’جنگ کپور‘‘ کا نام دیا جاتا ہے اس کی پچاسویں برسی پر غزہ کی جہادی تنظیم حماس نے اسرائیل کے اندر گھس کر ایسا دھاوا بولا کہ گویا یہودیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ہو۔ اسرائیل کی آہنی و کنکریٹ کی حفاظتی دیوار بلڈوزروں کی مدد سے کئی مقامات پر � [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا کینیڈا تلخی اور خالصتان کا مسئلہ (4)

    بھارت اور اس کا میڈیا اگر سارا زور محض کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو برا ثابت کرنے پر لگا دے گا تو اس سے مغربی دنیا میں بھارت کی نیک نامی نہیں ہوگی۔ مانا کے ٹروڈو کے اپنے سیاسی مفادات کا بھی ایشو ہوگا۔ انہوں نے اپنی سیاسی ضرورت کے لیے نیو ڈیموکریٹک پارٹی کا تعاون حاصل کر رکھا [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا کینیڈا تلخی اور خالصتان کا مسئلہ (3)

    انگریز سرکار تو غیر ملکی قابض حکومت تھی جس کا موٹو ہی ڈیوائیڈ اینڈ رول تھا، شاید اسی لیے 1925 میں سکھ گردوارہ ایکٹ جاری کیا گیا تھا جس میں سکھوں کو ہندوؤں سے الگ یا جداگانہ مذہب بنانے کی کوشش کی گئی۔ لیکن پارٹیشن کے بعد جب انگریز چلے گئے تو یہ ذمہ داری شاید ہم لوگوں نے سنبھال لی۔ [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا کینیڈا تلخی اور خالصتان کا مسئلہ (2)

    انڈیا اور کینیڈا کی حالیہ تلخی کو سمجھنے کے لیے ایک طائرانہ نظر خالصتانی تحریک پر ڈال لینی چاہیے جو تحریک پاکستان جتنی ہی پرانی ہے بلکہ اس سے بھی پہلے سکھ گرو مغلوں کے خلاف اکثر اٹھتے یا الجھتے رہے ہیں اور اذیتیں سہتے رہے ہیں۔ سکھ پنتھ کے پانچویں گرو ارجن دیو جی مہاراج جنہوں � [..]مزید پڑھیں