افضال ریحان

  • انڈیا کینیڈا تلخی اور خالصتان کا مسئلہ

    چندریان تھری اور جی 20 کی کامیابیوں کے فوری بعد لگتا ہے مودی جی کو جسٹن ٹروڈو کی نظر لگ گئی ہے۔ بھارت جو عالمی طاقت کی حیثیت حاصل کرتے ہوئے تیزی سے اوپر اٹھ رہا ہے حاسدوں سے دیکھا نہیں گیا۔ یوں چودھویں کا چاند گہنا سا گیا ہے لیکن اس میں سارا قصور حاسدوں یا غیروں کا نہیں ہے شاید ک [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو: نیا عمران خاں

    درویش کو جناح ثانی ذوالفقار علی بھٹو سے بوجوہ جتنی مغائرت ہے، محترمہ بے نظیر بھٹو سے اتنی ہی اپنائیت۔ وہ ایک بڑے رتبے کی بااصول خاتون تھیں جنہوں نے جمہوریت، انسانی حقوق اور پاک ہند دوستی کے لیے کام کیا۔ امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اپنے دل کی آواز بیان کی کہ وہ د� [..]مزید پڑھیں

  • قاضی فائز عیسیٰ سے توقعات

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بننے پر عوام میں ایک نوع کی خوشی یا مایوسیوں کے سائے میں اُمید کی موہوم سی کرن محسوس کی جارہی ہے، جس کا اظہار ہمارے مین سٹریم قومی میڈیا میں ہی نہیں سوشل میڈیا کی وسعتوں میں بھی ملاحظہ کیاجاسکتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو نہ صرف ملک کے مجموعی حالات ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نریندرامودی اور رشی سونک مہان سیوک

    دہلی میں منعقدہ اٹھارویں جی 20 سمٹ جیسی خوبصورتی اور گہما گہمی شاید دنیا نے پہلے سترہ اجلاسوں میں کم ہی ملاحظہ کی ہو۔ دہلی کے وسط میں نو تعمیر شدہ بھارت منڈیان کنونشن سنٹر کا عجب سماں دکھائی دیا۔ بارش سے بھیگے ہوئے سبزے پر عالمی قائدین جب ننگے پاؤں راج گھات میں مہاتما گاندھی ک� [..]مزید پڑھیں

  • جی 20 سمٹ کا عالمی سیاست میں رول؟

    کیا آج کی دنیا قدیمی روایتی تعصبات کو خیرباد کہتے ہوئے جنگجو ذہنیت اور منافرت کی جگہ نیو ورلڈ آرڈر کے تحت امن و شانتی اور معاشی ترقی و خوشحالی پر استوار ہورہی ہے؟ کیا آج کی دنیا میں لڑائی یا مسابقت اپنی اپنی معیشتوں کو مضبوط و توانا بنانے پر ہے؟ جی 20 معاشی طور پر خوشحال اور مض� [..]مزید پڑھیں

  • ایک زمین، ایک کنبہ اور ایک مستقبل

    جی 20 دنیا کے امیر ترین ممالک  یا گروپ کی سربراہی پچھلے برس بالی میں بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کو سونپی گئی تھی۔  9ستمبر 2023 کو اس کی اٹھارویں دو روزہ کانفرنس نیو دہلی کے نوتعمیر شدہ کنونشن سنٹر بھارت منڈیان میں ہورہی ہے۔ اس کا سلوگن ہے ’ایک زمین، ایک فیملی اور ایک فیو [..]مزید پڑھیں

  • شکوہ بجا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور

    ستر کی دہائی میں نیا پاکستان کے معمار دوئم نے فسطائیت و نازیت سے کام لیتے ہوئے حقوق انسانی کیلئے کام کرنے والے سیاست دانوں اور عوامی نمائندوں کی اس قدر ٹھکائی کی کہ خاں عبدالولی خاں جیسا قومی سیاست دان بھی پکار اٹھا کہ اس ناسور کو ہٹانے کیلئے اگر ہمیں شیطان کی مدد بھی لینی پڑی ت [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹی امیدیں یا تلخ حقائق ؟

    کسی بھی جینوئن لکھاری کو مایوسی پھیلانے کی بجائے ہمیشہ امید کی بات کرنی چاہیے کیونکہ یہ دنیا امید پر قائم ہے۔ انسان کو اگر کچھ امید ہوگی تبھی وہ کچھ کرنے کے لیے اٹھے گا، ورنہ مایوسی کی حالت میں تو وہ کبھی دوسروں سے لڑے گا تو کبھی اپنے آپ سے۔ اور یہ کیفیت اگر مزید بڑھ جائے گی تو [..]مزید پڑھیں

  • جناح تھرڈ کی نعرے بازی اور اصلیت؟

    ہمارے ملک میں اس نوع کے نعرے تو خوب لگائے جاتے ہیں کہ قانون سب کیلئے ایک ہے یا قانون کی نظر میں سب ایک جیسے ہیں، لیکن فی الواقع نہ کبھی ایسے تھا نہ ہے اور نہ ہوگا ۔ ہمارے اٹارنی جنرل نے حال ہی میں ایک قیدی کو دی گئی سہولیات کے متعلق اپنی رپورٹ بڑی عدالت کے چیف جج کو پیش کی ہے جسے پ [..]مزید پڑھیں

  • قمریان کا ہلالی مشن کب؟

    چاند سے ہماری گہری ابدی وابستگی ہے ہماری رویت ہلال کمیٹی کے بزرگ خواہ ان کی بینائی کتنی کمزور ہی ہو، ہرعید اور خوشی غمی کا تہوار منانے کے لیے دور بینیں لگائے چندا ماموں کو ڈھونڈھ رہے ہوتے ہیں۔ ہم نے کسی سے محبت و اپنائیت دکھانی ہو تو اُسے چاندیا چندا کہہ کر بلاتے ہیں یا یہ گنگ� [..]مزید پڑھیں