افضال ریحان

  • چندریان کی کامیابی: ہمارے خطے کا فخر

    ہمارے اس قابلِ فخر قدیمی انڈین تہذیبی گہوارے یا خطے کے لیے یہ امر کس قدر خوش کن ہے کہ ہمارے جنوبی ایشیا کے اہم ترین ملک انڈیا کا خلائی مشن چندریان تھری چاند کے قطب جنوبی پر سافٹ لینڈنگ میں کامیاب ہوگیا ہے۔ اسرو یعنی انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے اس مشکل مشن کا آغاز 14جولائی 202 [..]مزید پڑھیں

  • مسیحی عبادت گاہوں اور آبادیوں پر حملے کیوں؟

    جڑانوالہ انگریز دور میں آباد ہونے والا شہر یا قصبہ ہے جو لائلپور(فیصل آباد) کی تحصیل ہے یہ شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور فیصل آباد کا ایک طرح سے سنگم ہے۔ قدیم دور میں یہاں کوئی کنواں تھا جس کے ساتھ بڑ کا بڑا سا درخت اپنے گھنے سایہ کے ساتھ موجود تھا جس کے نیچے مسافر آرام کرتے اور پا� [..]مزید پڑھیں

  • سویلین قیادت اور کٹھ پتلیاں؟

    ان دنوں پاکستانی سیاست ایک نئے فیز میں داخل ہورہی ہے۔ ہماری موجودہ جیسی تیسی قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرتے ہوئے 9اگست کو تحلیل ہو رہی ہے جس کے ساتھ ہی ن لیگ کی قیادت میں قائم کی گئی اتحادی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا۔ ساتھ ہی اس کی کارکردگی کے حوالے سے بحث ہوگی اور اس کا تقابل پی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جناح ثالث اور مکافاتِ عمل؟

    کہا جاتا ہے کہ وقت یا زمانہ سب سے بڑا استاد ہے کسی بھی شخص کو بڑی بڑی یونیورسٹیاں جو کچھ نہیں سکھلا سکتیں وہ وقت یا زمانہ سکھلا دیتا ہے۔ والعصر کی رمز یہی ہے۔ وقت کی گردش سے ہے چاند تاروں کا نظام، وقت کی ٹھوکر میں ہے کیا حکومت کیا سماج۔ وقت کی پابند ہیں آتی جاتی رونقیں، وقت ہے پھو� [..]مزید پڑھیں

  • سویلین قیادت اور کٹھ پتلیاں؟

    ان دنوں پاکستانی سیاست ایک نئے فیز میں داخل ہورہی ہے۔ ہماری موجودہ جیسی تیسی قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرتے ہوئے 9اگست کو تحلیل ہو رہی ہے، جس کے ساتھ ہی ن لیگ کی قیادت میں قائم کی گئی اتحادی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا۔ ساتھ ہی اس کی کارکردگی کے حوالے سے بحث ہوگی اور اس کا تقابل پی ٹ [..]مزید پڑھیں

  • باجوڑ خودکش حملہ کیوں؟

    آج سے قریباً 2 برس قبل 15 اگست 2021 کو افغانستان میں اشرف غنی حکومت کا خاتمہ کرتے ہوئے طالبان کی نئی حکومت قائم ہوئی، اس دعوے کے ساتھ کہ اس مرتبہ وہ ملاعمر کی طالبان حکومت سے مختلف ہوگی۔  اس حوالے سے دوحا معاہدے کے تحت عالمی طاقت امریکا سے یہ طے پایا تھا کہ آئندہ سے طالبان دہشتگ� [..]مزید پڑھیں

  • شاہ است حسینؑ بادشاہ است حسین

    دنیا ئے اسلام کی ڈیڑھ ہزار سالہ تاریخ کا یہ المناک باب ہے کہ حکومتیں تبدیل ہونے کا پرامن جمہوری اسلوب اپنایا جاسکا، نہ اس سلسلے میں اعلیٰ انسانی روایات کو مستحکم بنایا جاسکا۔ اس المیے کی سزا ہم آج بھی نہ صرف پاکستان میں بھگت رہے ہیں بلکہ اس مملکتِ بدنصیب کی پون صدی پر محیط تا� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا ماضی اور عصرِحاضر کا شعور؟

    مشہور مقولہ ہے کہ ’’جس کی لاٹھی اس کی بھینس‘‘ اکیسویں صد ی کی مہذب اور باشعور دنیا اس جانگلی اصول کو ماننے سے انکاری ہے خواہ اس کی بھاری قیمت ہی کیوں نہ چکانی پڑے۔ مہذب دنیا کا اصول بہرصورت یہی ہونا چاہیے کہ بھینس اسی کی ہوگی جس کے پاس اس کی جائز ملکیت کا ٹھوس ثبوت ہو [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا جناح ثالث اور سائفر اسکینڈل؟

    ان دنوں ہمارے قومی میڈیا میں امریکی سازشی بیانیے کی شہرت رکھنے والا سائفر اسکینڈل یا ڈرامہ ایک مرتبہ پھر پوری طرح چھایا ہوا ہے۔ درویش جب بھی کچھ لکھنے بیٹھتا ہے تو اس کی تمنا ہوتی ہے کہ ایسی تحریر لکھے جو صدیوں بعد بھی پڑھنے کے قابل ہو۔  لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب کوئی شخص کسی اخ [..]مزید پڑھیں

  • پڑوس میں ٹی ٹی پی: سلامتی کیلئے خطرہ ؟

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں شرکا کو قومی سلامتی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پڑوس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہماری قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ وہاں افغانستان کے اندر ان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں اور انہیں پاکستان میں � [..]مزید پڑھیں