افضال ریحان

  • مہان انڈین دانشور جاوید اختر کی لاہور یاترا

    محترم جاوید اختر کا نام آتے ہی ہمارے ذہن کی سکرین پر انڈین فلم انڈسٹری کی ادبی چاشنی بھری کئی کہانیاں گھوم جاتی ہیں۔ کئی خوبصورت مکالمے اور گیت ذہنی کینوس پر ابھرنے لگتے ہیں۔ تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا، زندگی دھوپ تم گھنا سایہ، ایک بلند پایہ رائٹر ،ادیب، شاعر یا گیت نگار ،س [..]مزید پڑھیں

  • شدت پسند ی سے ہماری جان کب چھوٹے گی؟

    آج تو موضوعات کی اخیر ہے، سمجھ نہیں آ رہی کہ کس کی کہانی چھیڑیں اور کس کی چھوڑیں۔ ابھی ویلنٹائن ڈے گزرا ہے جس پر ہمارے سوشل میڈیا میں مباحث کی بھرمار ہے۔ وہ بھی ہیں جو اسے پیار محبت کے دن کی حیثیت سے مناتے ہوئے خود کو عالمی برادری کا ایک طرح سے حصہ محسوس کرتے ہیں۔ اور چاہتے ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جناح ثالث کی اگلی انتخابی کامیابی؟

    ہمارے لوگ بالعموم ظاہر پرست ہوتے ہیں، حقائق کا پیشگی ادراک کرنے کی بجائے اُس وقت مانتے یا اعتراف کرتے ہیں جب وہ حقائق سر سے ٹکراتے ہیں اور بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خواب میں اپنے انگوٹھے سے شہد چوستے ہیں اور پھر جگتے ہی بار بار اسی انگوٹھے کو منہ کی طرف لاتے اور مایوس ہوتے رہتے [..]مزید پڑھیں

  • آئین شکن و قاتل پرویز مشرف کی موت؟

    ہمارے خطے کی یہ اچھی یا بری روایت ہے کہ مرنے والے کی خامیاں یا برائیاں نظر انداز کردی جائیں، صرف خوبیاں اور اچھائیاں بیان کی جائیں۔ اور اگر اس میں خوبیاں نہ بھی ہوں تو پھر کچھ گھڑ کر ڈال دی جائیں۔ بظاہر یہ اچھی روایت ہے سماجی سطح پر اگر یہ کچھ شرائط و حدود کے ساتھ رہے بھی تو کوئ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاست کا بدلتا منظرنامہ

    آج حالات اس بدنصیب ملک کو اس مقام پر لے آئے ہیں جہاں ہم سب کو سنجیدگی کے ساتھ یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہم نے اپنی غلط اور جنونی پالیسوں کے ساتھ اپنے عوام کا حال و مستقبل یونہی برباد کرتے چلے جانا ہے یا اپنی قدامت پرستانہ نظریاتی و تصوراتی پالیسیوں کا تنقیدی جائزہ لیتے ہوئے ان کی تشکیل [..]مزید پڑھیں

  • پشاور مسجد میں خودکش دھماکے کی کڑیاں؟

    پشاور پولیس لائن کی مسجد کے خودکش دھماکے میں ایک سو چار نمازی لقمہ اجل بنا دیے گئے ہیں اور تقریباً ساٹھ کے قریب زخمی ہیں جن میں سے ستائیس کی حالت تشویش ناک ہے۔ بلاشبہ پشاور آرمی پبلک سکو ل میں 16دسمبر کو ہمارے معصوم بچوں پھولوں اور کلیوں کے مسلے جانے کے بعد یہ بڑا اندوہناک سانح� [..]مزید پڑھیں

  • عوامی دکھوں کا مداوا کون کرے گا؟

    اس وقت پاکستانی سیاست ایک دلچسپ فیز میں داخل ہوچکی ہے اور مستقبل کی تصویر بڑی حد تک واضح ہوچکی ہے جس کی بڑی سچائی یہ ہے کہ ن لیگ کیلئے اس وقت کا اصل چیلنج یا خطرہ کوئی کھلاڑی یا اس کا پریشر گروپ نہیں اول و آخر ٹامک ٹویاں مارتی ہماری بدحال معیشت ہے۔ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے وا� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی بلوغت و شائستگی کی کمی کیوں؟

    سیاست حماقت کا نام نہیں، دانش زیر کی اور حاضر دماغی کا کام ہے جس میں بدلتے حالات کے تیور پڑھنے اور اُن کے مضمرات و ثمرات سے بچنے یا مستفید ہونے کی صلاحیت و لچک نہیں وہ اکھڑ مزاج، اکڑ اور جمود کا شکار ہے۔  وہ جتنی مرضی کرکٹ کھیلے ، سیاست اس کے بس کا روگ نہیں۔ بہت سے احباب یہ است [..]مزید پڑھیں

  • آفریں ہے خارجہ پالیسی کے معماروں پر

    ہمارے ہمسایہ ملک افغانستان میں جب سے طالبان حکومت برسر اقتدار آئی ہے شاید ہی کوئی دن گزرتا ہے جب ہمارے خیبر پختونخواہ صوبے میں دہشت گردی یا خونریزی کی کوئی واردات نہ ہوتی ہو۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پشاور سے ملحق قبائلی ضلع خیبر میں دہشت گردوں کا راکٹ حملہ ہوا ہے جس میں ہمارے یون� [..]مزید پڑھیں