افضال ریحان

  • دشمنیوں کو دوستیوں میں بدلیں

    العربیہ ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کو دو طرفہ تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات کی دعوت دی ہے اور ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اس طرح ہم جموں و کشمیر کے ایشو کو بھی زیر بحث لاسکتے ہیں۔ اس پر انڈیا کی طرف سے � [..]مزید پڑھیں

  • آئیڈیل انسانی سوسائٹی اور ہمارا سماج ؟

    اپنے سماج اور اس کی اقدار کا مطالعہ کرتے ہوئے بارہا یوں محسوس ہوتا ہے کہ یا تو ہم اکیسویں صدی کی بجائے ساتویں آٹھویں صدی میں رہ رہے ہیں یا ہمارے معدے مذہبیت کے حوالے سے بڑی حد تک بدہضمی کا شکار ہیں۔ کیونکہ ہمیں ضرورت سے کہیں زیادہ اس کی خوراکیں عنایت فرمائی گئی ہیں۔ جسے شک ہے � [..]مزید پڑھیں

  • آغا شاہی اور بھٹو کی سفارت کاری؟

    گذشتہ سے پیوستہ) لیاقت صاحب اس متذکرہ کالم پر مزید رقمطراز ہیں، ’بھٹو کی سیاست اور طرز حکمرانی کا میں قطعاً مداح نہیں ہوں بلکہ شدید ناقد ہوں اور میری تنقید کی وجہ سے فیس بک پر کچھ احباب ناراض ہوجاتے ہیں۔ لیکن ان کی محبت ہے کہ ناراضگی کے باوجود ورچل تعلق قائم رکھتے ہیں۔ لیکن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غا شاہی اور بھٹو کی سفارت کاری میں تقابل؟

    اوائل عمری سے ہی اس درویش کو انٹرنیشنل ریلیشنز یا افئیرز کے ساتھ دلچسپی رہی ہے۔ اسی اپروچ کے زیر اثر عالمی تہذیبوں کی ترقی و ارتقا اور مذاہب عالم کے تقابلی جائزے میں اس کا خصوصی میلان چلا آرہا ہے۔ ان ایشوز پر سچائی کے ساتھ منصفانہ اظہار خیال کیلئے جو آزاد وبے لاگ ماحول یا فضا [..]مزید پڑھیں

  • سال نو کی خوشیاں اور شمسی و قمری کیلنڈر

    میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں پہلی بار نئے سال 2020 کے استقبال کا جشن منانے کے لیے اہتمام کیا گیا تھا۔ اس فرمان میں کہا گیا تھا کہ سعودی عوام 31 دسمبر شام 6بجے سے صبح ایک بجے تک یہ جشن منا سکیں گے۔ موسیقی پروگراموں کے علاوہ آتش بازی کے مظاہرے اور دیگر سرگرمیاں بھی اس میں شام� [..]مزید پڑھیں

  • ہیومن رائٹس اور مسلم معاشرے؟

    مسلم اقوام میں انسانی حقوق کے حوالے سے عالمی شکایات تو متنوع ہیں لیکن عمومی شکایات اقلیتوں اور خواتین کے بنیادی حقوق کی تلفی سے متعلق ہوتی ہیں۔ جیسے کہ ان دنوں ایران اور افغانستان خبروں میں نمایاں ہیں۔ افغانستان میں خواتین کی تعلیم بالخصوص ان کی اعلی تعلیم پر پابندی کی مذمت [..]مزید پڑھیں

  • بربادیوں کے ذمہ داران کون؟

    کل 16 دسمبر تھی جسے یہاں ایک طرح سے’’یوم سوگ‘‘ کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ 16دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک سکول میں قوم کے نونہالوں، پھولوں اور کلیوں پر جوقیامت ڈھائی گئی وہ بلاشبہ پاکستان کا نائن الیون ، یوم سوگ اوریوم ماتم ہی قرار پاتا ہے۔ ہم اپنے بچوں پر روا رکھے ج [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے نئے فارن سیکرٹری ڈاکٹر اسد مجید خاں

    پچھلے دنوں آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے پورے ملک اور اس کے میڈیا میں ایک نوع کا طوفان آیا ہوا تھا۔ خدا کا شکر ہے کہ وہ تعیناتی خون خرابے کے بغیر امن و امان سے ہو گئی ہے اور اب پوری قوم یہ سوچ سکتی ہے کہ پارلیمنٹ کے ذریعے کیوں نہ آئینی طور پر اس نوع کی کسی ایکسٹیشن کی جڑ ہی کاٹ ڈالی [..]مزید پڑھیں

  • ہیومن رائٹس چارٹراور مسلم معاشرے

    آج بشمول پاکستان پوری دنیا میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ 10دسمبر 1948 کو فرانس کے شہر پیرس میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تیس شقوں پر مشتمل ہیومن رائٹس کے جس عالمی چارٹر کی منظوری دی۔ وہ پوری انسانیت کیلئے سنگ میل ہے۔ اس پر دستخط کرتے ہوئے اقوام عالم یو این کی مم [..]مزید پڑھیں

  • غلطیوں کا ادھورا اعتراف

    آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چھ سالہ کارکردگی کا جائزہ تو آنے والے دنوں میں لیا جاتا رہے گا مگر ان کے تازہ ارشادات غیر سیاسی ہونے کے دعوے کی نفی کر رہے ہیں۔ اگرچہ یہ امر خوش آئند ہے کہ انہوں نے کم از کم اپنی اور اپنے محکمہ کی جن غلطیوں کا ادھورا اعتراف کیا ہے، طاقت کی ڈھٹائی، عدم [..]مزید پڑھیں