افضال ریحان

  • ایک سرکاری ملازم کی تعیناتی: ایشو کیوں؟

    بچپن میں کہیں اس نوع کی روایات پڑھی تھیں کہ ایک زمانہ آئے گا جب لونڈی اپنے مالک یا آقا کو جنم دے گی تو کچھ حیرت سی ہوتی تھی۔ ایسی روایات کے مصدقہ یا غیر مصدقہ ہونے کی بحث اپنی جگہ اور اب جو کچھ اس حوالے سے سعودی عرب کے ہر دلعزیز کراؤن پرنس نے فرمایا ہے، اس کی اثابت سے بھی انکار ن� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے تیسرے نجات دہندہ کا نیا یوٹرن

    پاکستانی صحافت سے درویش کو یہ شکایت ہے کہ یہ بالعموم نان ایشوز میں الجھی رہتی ہے۔ آج سے نہیں 1940بلکہ اس سے بھی پہلے جب اس مقدس نام کو اتنا تقدس حاصل نہیں ہو اتھا۔ اگر بیباکی سے غیر جذباتی تجزیہ کیا جائے تو ثابت ہو گا کہ تب بھی ہمارے اصل ایشوز وہ نہیں تھے جن میں مفادات کے بیوپار� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا پہلا انڈین نژاد ہندو وزیر اعظم

    ان دنوں پاکستانی سیاست میں ایک سابق کرکٹر نے ہلچل مچا رکھی ہے۔ یوں لگ رہا ہے کہ جب تک نومبر کا مقدس مہینہ گزر نہیں جاتا یہ سیاسی چوکوں کے چھکے چھڑاتا رہے گا۔ ایک صحافی یا کالم نگار کو لکھتے یا بولتے وقت اپنی ترجیحات ہی نہیں عوامی دلچسپی کے موضوعات کو بھی سامنے رکھنا ہوتا ہے۔ چ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مذہبی جنونی کا حملہ اور اصل حقائق؟

    ہمارے لاڈلے کھلاڑی اور پی ٹی آئی چیئرمین پر لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں جو قاتلانہ حملہ ہوا ، وہ قابل افسوس ہی نہیں قابل مذمت بھی ہے۔ وزیراعظم نے اس حملے کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے کہ ایک کمیشن تشکیل دیتے ہوئے اصل حقائق سامنے لائے جائیں۔ کیونکہ انہ [..]مزید پڑھیں

  • لاڈلے کی کنفیوژن اور ناکام سٹریٹیجی؟

    لاڈےکھلاڑی کی سوچ یا ذہنیت سے ہم لاکھ اختلاف کریں اس کی بری کارکردگی پر جتنی چاہے تنقید کریں ایک بات بہرحال ماننی پڑے گی کہ وہ ہمیشہ سے نیوز میکر بنا چلا آ رہا ہے۔ سیاسی اناڑی ہونے کے باوجود وہ خبروں میں رہنے کا فن خوب جانتا ہے لہٰذا آئے روز وہ کوئی نئی سے نئی ایسی چھوڑتا ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • لاڈلے کا بیانیہ ٹھس اور لانگ مارچ پنکچر؟

    لاڈلے کھلاڑی کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے جس کے متعلق خود تیس مار خاں صاحب کا دعویٰ ہے کہ 1947 میں جعلی آزادی کے نام پر محض جھک مار گئی کیونکہ پچھلے پچھتر سالوں سے ہماری تقدیر کے فیصلے بیرونی طاقتیں بالخصوص امریکی کرتے چلے آ رہے ہیں۔ اور یہاں ان کی کٹھ پتلیاں ہم [..]مزید پڑھیں

  • محترمہ عاصمہ جہانگیر: انسانی حقوق کی چیمپئن

    محترمہ عاصمہ جہانگیر محض ایک قانون دان نہیں، جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادیوں کی معروف چیمپئن تھیں۔ وہ جب تک زندہ رہیں اپنے ان اعلیٰ انسانی آدرشوں کیلئے برسرپیکار رہیں۔ انڈین ایجنٹ سے لے کر پاکستان اور اسلام دشمن ہونے کا کون سا گھٹیا الزام ہے جو ان پر نہیں لگایا گیا مگر آف� [..]مزید پڑھیں

  • سرسیدؒ: قومیتی اشتراک کا پاسبان

    17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں جنم لینے والے جنوبی ایشیا کے عظیم مذہبی و سماجی اور تہذیبی و تعلیمی مصلح سرسیدؒ درویش کے پیرومرشد ہیں۔ زندگی انہیں پڑھتے اور ان کی حیات و خدمات اور نگارشات و افکار پر تحقیق کرتے گزری ہے۔ مگر ہمارے مطالعہ پاکستان میں ان کا بھی مثلہ بنا دیا گیا ہے ساری تو� [..]مزید پڑھیں

  • ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

    ایران میں حجاب کو ایشو بنا کر جو ظلم وجبر روا رکھا جا رہا ہے اور عوامی احتجاج کو جس سفاکی و بے رحمی سے کچلا جا رہا ہے، آج ارادہ تھا اس کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوۓ اصلیت واضح کرنے کا۔ دوسرے 17اکتوبر یونائیٹڈ انڈیا کے عظیم مصلح دانشور اور محسن سرسید ؒکا یوم پیدائش یعنی ’’سرسید ڈے&lsq [..]مزید پڑھیں

  • کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب…..

    اردو محاورہ ہے کہ ہر چمکدار چیز سونا نہیں ہوتی لیکن کسی شے کی حقیقت تک پہنچنے سے عاری ہمارے ظاہر پرست میڈیا اور مفادات کی پجاری مقتدرہ نے بنٹے کو ہیرا اور سرکے کو شہد سمجھ لیا اور پھر اس ہینڈسم کے محض پروپیگنڈے پر اکتفا نہیں کی،ا اسے اقتدار کے سنگھاسن تک پہنچانے اور وزارت عظمیٰ [..]مزید پڑھیں