افضال ریحان

  • اتقام نہیں احتساب مگر پہلے عوامی بیانیہ؟

    ان دنوں کئی احباب یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ نواز شریف کے پاس جس طرح پہلے ”ووٹ کو عزت دو“ کا بیانیہ تھا جس کے تحت وہ کہتے تھے کہ زندگی میں اتنے زیادہ دھکے کھانے اور مشکلیں اٹھانے کے بعد اب وہ انقلابی بن چکے ہیں۔ آج وہ جس طرح کمپرو مائیز کرتے ہوئے واپس آئے ہیں اور ان کے بھائی ن� [..]مزید پڑھیں

  • ہماری سیاست کا نیا منظر نامہ؟

    ان دنوں احباب مستقبل کے سیاسی منظر نامے کی جانکاری کیلئے مختلف النوع سوالات پوچھتے ہیں، یہ کہ کوئی بھی بڑی سیاسی پارٹی بڑے سیاسی جلسے کیوں نہیں کر پا رہی ؟ یہ کہ کیا آنے والے دنوں میں بشمول پی ٹی آئی سب کو لیول پلیننگ فیلڈ ملے گی ؟ یہ کہ آپ نواز شریف اور سابق کھلاڑی کےساتھ ک� [..]مزید پڑھیں

  • لیول پلینگ فیلڈ کا شور کیوں؟

    ان دنوں ہمارا قومی میڈیا لیول پلینگ فیلڈ کے حوالے سے سخت اضطراب میں ہلکان و پریشان ہے۔ ” لیول پلینگ فیلڈ“ کی تشریحات تو بہت ہوچکی ہیں سادہ الفاظ میں اس کا مطلب واضح ہے یہ کہ ”تمام کھلاڑیوں کو کھیل کے لیے ایک جیسا میدان ملنا چاہیے “۔ اب اصولی طور پر دیکھا جائے تو اس س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سولہ دسمبر کی تلخ یادیں

    ہر سال 16 دسمبر کا دن آرمی پبلک سکول پشاور سے وابستہ ہمارے گہرے زخموں کو کریدنے آجاتا ہے۔ یہ دن ہمارے پھولوں اور کلیوں جیسے نو نہالوں کی درد ناک اموات کا المیہ بھیگی آنکھوں کے سامنے لے آتا ہے درویش کا رنج و غم سو گنا بڑھ جاتا ہے۔ وہ سوچتا ہے کہ ہم لوگوں نے اتنے اندوہناک سانحہ کے با [..]مزید پڑھیں

  • سید مجاہد علی کی فکرِ رسا

    سید مجاہد علی بڑی دلآویز شخصیت کے مالک ہیں او ران کی نگارشات اسی دلآویزی سے پھوٹی ہوئی کرنیں ہیں۔ آپ سید بھی ہیں، مجاہد بھی اور پھر ؑشیر خدا کا نام  نامی اسم ِ گرامی بھی جناب کے نام کا حصہ ہے۔ اگرچہ یہ لازم نہیں کہ جیسا نام ہو شخصیت بھی ویسی ہی ہو لیکن بارہااسم بامسمہ کی طرح � [..]مزید پڑھیں

  • جناح ثالث یا شیخ مجیب الرحمن ثانی؟

    اردومحاورہ ہے مرے کو مارے شاہ مدار، ارادہ تھا کہ جب ہمارا پسندیدہ کھلاڑی مکافات ِ عمل کی مطابقت میں زنداں کے اس مقام بلند تک پہنچ چکا ہے جو اس کے نزدیک عبادت ہے تو ہمیں بھی تب تک کیلیے قلم روک دینا چاہئے۔ کیونکہ یہ خوش آئند بات ہے کہ اسی راستے شاید بڑھاپے کی ان لغزشوں کا کچھ کف� [..]مزید پڑھیں

  • حقانی صاحب! کیسے بھول جائیں؟

    ہماری حالیہ مفاداتی سیاست کے پس منظر میں ہمارے کچھ نامور و معزز صحافیوں اور دانشوروں کی طرف سے ایک مطالبہ پیہم دہرایا جا رہا ہے کہ پیچھے جو کچھ بھی ہوا جس کسی نے جو بھی زیادتیاں کی ہیں مٹی پاؤ پالیسی کے تحت ان سب کو بھول جاؤ معاف کردو کا رویہ اپنانا چاہیے۔ بصورتِ دیگر اسے انتق� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان لا کالج میں یومِ اقبال

    سب سے پہلے میں پاکستان لا کالج کے پرنسپل پروفیسر ہمایوں احسان صاحب، وائس پرنسپل پروفیسر بابرفرہان صاحب، انتظامی کمیٹی کے حنان بٹ صاحب، رائے سعداللہ صاحب، صدیق پیرزادہ صاحب اور آپ سب ذمہ داران کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے اتنے ہونہار پڑھے لکھے نوجوانوں سے مخاطب ہونے کا موقع � [..]مزید پڑھیں

  • اس ملک کو بچالو نواز شریف

    21اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی پر ن لیگ ایک بڑا عوامی جلسہ کرنے میں کامیاب رہی اس خدشے کا اظہار کیا جارہا تھا کہ موجودہ مایوس کن حالات میں لاہور کے مینارِپاکستان کی وسیع گراؤنڈ کو بھرنا شاید مشکل ہو لیکن ن لیگ والوں نے سخت محنت کرتے ہوئے ملک کے طول و عرض سے اتنے لوگ یہاں جمع ک� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کو درپیش چیلنج؟

    ان دنوں ن لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا نقارہ زور شور سے بج رہا ہے۔ ان کی پارٹی 21 اکتوبر کے لیے اپنے تئیں تیاریاں مکمل کرتے دکھتی ہے۔ مگر عوام میں ن لیگ کا امیج سگے بھائی نے برباد کرتے ہوئے اتنی خوبی سے پاتال تک پہنچایا ہے کہ اسے اوپر اٹھانے کے لیے نواز شریف کو کوئی کرشمہ د [..]مزید پڑھیں