افضال ریحان

  • کیا انصاف ہوتا دکھنا بھی چاہیے؟

    سر ونسٹن چرچل کا عالمی جنگ کے دوران بولا گیا فقرہ یا مقولہ زبان زد عام ہے کہ ’’اگر ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں تو انگلستان کو کوئی خطرہ نہیں‘‘۔ حالانکہ اس وقت ہٹلر کی بے لگام ایئر فورسز لندن تک رسائی کرتے ہوئے اس کی اینٹ سے اینٹ بجا رہی تھیں۔ جن لوگوں کو اس [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب،عالمی برادری اور بھارت سے تجارت

    ہمارے ملک کی ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کیلئے ان دنوں آئی ایم ایف کے قرضے کا پیکج منظور ہوا ہے تو ساتھ ہی سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ کہا جا رہاہے کہ شدید بارشوں نے سابقہ کئی سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے جس کے نقصانات کا تخمینہ اربوں روپے لگایا جا رہا ہے۔  پورے ملک میں بحث ہو رہی ہے ک� [..]مزید پڑھیں

  • سابق کھلاڑی کا ذہنی کنفیوژن؟

    آج جو لوگ اس نوع کی خوش فہمی کا اظہار کرتے پائے جاتے ہیں کہ دیکھو کرکٹر کس جرات کے ساتھ انٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے پر کھڑا ہے اور ہمارے طاقتوروں کی ستر سالہ خود سری کو ننگا کرنے کا جو فریضہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت سرانجام نہیں دے سکی، وہ اس اناپرست کی ضد نے تنہا سرانجام دے دیا ہے ۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سابق کھلاڑی کی ذہنی کنفیوژن؟

    ایک مہربان نے پوچھا ہے کہ آپ تو ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف رہے ہیں اور اس کی مخالفت میں کھڑے ہونے والے سیاسی لوگوں کی حمایت میں لکھتے بولتے چلے آ رہے ہیں، آج پی ٹی آئی کا چیئرمین جس بہادری سے اسٹیبلشمنٹ کے چھکے چھڑا رہا ہے بلکہ اس کی تذلیل کر رہا ہے تو آپ اس کی حمایت میں کیو [..]مزید پڑھیں

  • انسانی جان کی حرمت و ناموس؟

    کیا اس کائنات یا کرۂ ارض میں انسانیت سے مقدس بھی کوئی چیز ہے؟ الہیات کے ہر فلسفے اور علم کی جڑ انسانی محبت و خدمت میں پنہاں ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ اے بندے میں بیمار تھا تو نے میری تیمار داری و عیادت نہ کی، میں بھوکا پیاسا تھا تو نے مجھے روٹی پانی نہ دیا، میں ننگا تھا تو نے مجھے � [..]مزید پڑھیں

  • ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں؟

    ہمارے اردو لٹریچر میں بلی کے حوالے سے بہت سی کہاوتیں ہیں۔ مثال کے طور پر ایک بلی وہ تھی جس نےجنگل کے بادشاہ کو سارے گُر سکھلائے تھے مگر سیلف ڈیفنس کی خاطر اسے درخت پر چڑھنا نہیں سکھلایا تھا۔ ایک بلی وہ ہوتی تھی جو سوچوہے کھا کر ننگے پاؤں حج کرنے چلی جاتی تھی۔ ایک بلی وہ ہوتی ہے [..]مزید پڑھیں

  • حب الوطنی کا پچھتر سالہ تقاضا؟

    ان دنوں ہم اس مملکت خدا داد پاکستان میں اپنی آزادی کا پچھتر سالہ جشن منا رہے ہیں۔ یہ گاتے ہوئے کہ اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان، ہندو اور برٹش سے تو نے ہمیں اس طرح آزادی لے کر دی کہ دنیا ہوئی حیران۔ سچ تو یہ ہے کہ دنیا آج بھی حیران و پریشان ہے کہ پون صدی گزرنے کے باوجود آج [..]مزید پڑھیں

  • القاعدہ کے امیر ایمن الظواہری کی ہلاکت

    بات شروع ہوئی تھی کہ کوئی بھی انسان ماں کے پیٹ سے دہشت گرد، ڈکیت یا قاتل پیدا نہیں ہوتا یہ ماحول، حالات، ابتدائی تعلیم و تربیت، ماں باپ یا مولوی صاحب کا اثرو رسوخ یا ذہن سازی کا پروپیگنڈہ ہے جو اچھے بھلے سمجھدار اور ذہین و فطین انسانوں کو بھی دہشت کی اس دلدل میں پھینک سکتے ہیں ۔ [..]مزید پڑھیں

  • یوم اقلیت یا پاکستانی قومیت ؟

    11 اگست پاکستان میں ’’یوم اقلیت‘‘ یا  متحدہ قومیت  کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ غالباً گیلانی حکومت میں اس نوع کا فیصلہ ہوا تھا کہ پاکستانی اقلیتوں کیلئے بھی ایک دن ہونا چاہئے۔ سو جناح صاحب کی اقلیتوں کیلئے معروف تقریر جو انہوں نے پہلی دستور ساز اسمبلی کے اولین اج� [..]مزید پڑھیں

  • جبر و دہشت سے ایک مکالمہ؟

    دہشت گرد ماں کے پیٹ سے پیدا نہیں ہوتے یہ ہمارا ماحول، سماج، نصاب اور پروپیگنڈہ ہے جو کسی بھی شخص کی ذہن سازی یا میلان کو بڑھاوا دینے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ ہمارے ماہرین نفسیات اور داناؤں کو اس حوالے سے باقاعدہ ریسرچ کرنی چاہیے کہ کسی بھی اچھے بھلے انسان کو براہ ستہ شدت پ [..]مزید پڑھیں