افضال ریحان

  • کیا سابق کھلاڑی کا بیانیہ ڈوب گیا؟

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کے اوپر لگائے گئے الزامات درست ثابت ہو گئے ہیں۔ 34 غیر ملکی شہریوں 351 کاروباری اداروں اور غیر ملکی کمپنیوں سے ممنوعہ فنڈز لئے گئے۔ عمران نے جھوٹا بیان حلفی دیا، 8 اکاﺅ� [..]مزید پڑھیں

  • ہر محکمے کو اس کی حدود میں بٹھانا ہو گا

    پاکستان کا سیاسی عدم استحکام اس وقت طوائف الملوکی، انارکی، افراتفری اور بے یقینی کا شکار ہے۔ اس کے ساتھ عدم برداشت اور عدم رواداری کا یہ عالم ہے کہ ہر ایک دوسرے کو چور، ڈکیت، آئین شکن اور ملک دشمن خیال کر رہا ہے۔ گویا اپنی حکمرانی کیلئے سیاسی اختلاف یا مسابقت، حق و باطل، دین [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی عدم استحکام اور جنونی ذہنیت؟

    انگلینڈ میں زیر تعلیم دوست نے درویش سے سوال کیا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کیوں مضبوط نہیں ہو سکی؟ پی ٹی آئی چیئرمین ہٹائے جانے کے باوجود پاپولر کیوں ہے ؟ اس کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہونے کے باوجود کیوں بک رہا ہے؟ جبکہ نواز شریف کا بیانیہ حقیقت پسندی اور سچائی کے باوجود کیوں فیل ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف کا بیانیہ اور ہماری سیاست ؟

    سیاست لگی بندھی جامد اپروچ کا نام نہیں۔ یہ وقت اور بدلتے حالات کی مطابقت میں درست فیصلہ سازی اور بروقت اقدامات کا شعور وفہم ہے۔ اگر آپ بدلتے حالات کا پیشگی ادراک کرتے ہوئے عین اس موقع پر چوٹ مارنے کی صلاحیت نہیں رکھتے جب لوہا گرم ہو تو آپ کو سیاستدان کی بجائے اپنے محلے کی مسجد [..]مزید پڑھیں

  • کیا عقل و شعور کے لئے بڑھاپا ضروری ہے؟

    چالباز و گھمنڈی لوگ اپنی مکاریوں سے بڑے بڑے عہدوں پر پہنچ جاتے ہیں۔ سوچتا ہوں جب یہ لوگ جھوٹ، منافقت، ملمع کاری اور ریا کاری سے دوسروں کو بے وقوف بنا رہے ہوتے ہیں تو ان کا ضمیر انہیں کیوں ملامت نہیں کرتا؟ کیا وہ واقعی ابدی نیند سو چکا ہوتا ہے؟ جس کے بعد وہ اتنی بڑی بڑی چھوڑتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • حج قربانی اور عید پر کچھ مغالطے؟

    سب سے پہلے تمام اہل وطن کو پیشگی عید مبارک اور حجاج کرام کو حج اکبر مبارک، اگرچہ بشمول سعودی عرب دنیا کے بیشتر اسلامی یا غیر اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جا رہی ہے لیکن مفتی پوپلزئی کی کاوشوں کے باوجود ہم پاکستانی انڈیا اور بنگلہ دیش کے ساتھ کل عید منائیں گے۔ سمجھنے و [..]مزید پڑھیں

  • ’ورنہ میں تاشقند کے راز کھول دوں گا‘

    آج ارادہ تھا پانچ جولائی کے حوالے سے لکھنے کا، اس لئے کہ اس ایشو پر بہت زیادہ افراط و تفریط سے کام لیا جا رہا ہے۔ ہمارے جتنے بھی لکھنے والے ہیں وہ بالعموم ضیا دشمنی اور بھٹو کی محبت میں حقائق کو مسخ کرکے پیش کر رہے ہیں ۔ کوئی انسان جب محبت اور نفرت کے جذبات سے مغلوب ہو کر زبان ک� [..]مزید پڑھیں

  • عذرِ گناہ بدتر از گناہ

    اس حقیقت کو منوانے کے لئے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہے کہ انسان کو وہ ذمہ داری کبھی نہیں اٹھانی چاہیے جس کی اس کے اندر صلاحیت یا استعداد نہ ہو۔ بصورت دیگر وہ ناکامی سے ہی دو چار نہیں ہوگا بلکہ اپنے لئے بھی اور دوسروں کے لئے بھی کئی نقصانات کا باعث بنے گا۔ کئی لوگ عہدے و نامور [..]مزید پڑھیں

  • وفاق کا نمائندہ یا پارٹی ترجمان ؟

    صدر مملکت عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم ) کے بعد قومی احتساب بل 2022 بھی بغیر دستخط کئے یہ کہتے ہوئے پارلیمینٹ کو واپس کر دیا ہے کہ پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور شدہ بل رجعت پسندانہ نوعیت کا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ میں خود کو اللہ تعالیٰ کے سامنے جوابدہ س [..]مزید پڑھیں

  • مشرف کی سنگین بیماری اور نواز شریف

    ان دنوں ہمارے میڈیا میں سابق فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کی سنگین بیماری زیر بحث ہے بالخصوص سوشل میڈیا میں تو آئے روز اس نوع کی خبریں آتی ہیں کہ مر گیا مر گیا۔ اور پھر وضاحتی تردید آ جاتی ہے کہ نہیں ابھی نہیں مرا۔ بلاشبہ موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جس نے بالآخر ہر کسی کو نگل � [..]مزید پڑھیں