افضال ریحان

  • احتجاجی کال کا ایسا انجام کیوں؟

    26 نومبر کی رات اسلام آباد کے ڈی چوک میں جو کچھ ہوا اس پر اتنے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور اتنی کہانیاں گھڑی جا رہی ہیں کہ ان پر یہ تک نہیں کہا جا سکتا کہ اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی۔ البتہ داستان گوئی کے ذریعے اسے افسانوی رات ضرور بنایا جا رہا ہے۔ اگرچہ درویش یہ کہنا � [..]مزید پڑھیں

  • پاپولرجناح تھرڈ کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟

    بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا، جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا۔ اردو محاورہ ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ اور یہ بھی کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔ یہ کہ کھوکھلا چنا باجے گھنا۔ پی ٹی آئی کی اونچی دکان ک ےپھیکے پکوان ملاحظہ کرتے ہوئے درویش کو سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کا سانحہ یاد آگی� [..]مزید پڑھیں

  • بشریٰ بیگم کا دھماکہ اور احتجاجی تحریک؟

    ہمارا پاپولر سابق کھلاڑی اپنی رہائی کے لیے ایک طرف تو چوبیس نومبر کو بھرپور ملک گیر عوامی احتجاج کی فائنل کال پر بضد ہے جبکہ دوسری جانب اس کی بیگم بشریٰ بی پی المعروف پنکی پیرنی صاحبہ نے گرما گرم حالات میں ایک ایسا دھماکہ خیز بیان چھوڑا ہے جس کی چنگاریاں دور تک جائیں گی۔ اگلی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کھلاڑی کا احتجاج اور ٹرمپ سے توقعات

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابی کامیابی حاصل کیے اگرچہ دو ہفتے گزر چکے ہیں اور وہ 20 جنوری کو آئین پر حلف اٹھانے کے بعد ہی وائٹ ہاؤس میں اپنی ذمہ داریوں پر فائز ہوں گے۔ لیکن عالمی میڈیا میں جہاں ان کی فقیدالمثال کامیابی پر بحثیں جاری ہیں، وہیں ان سے وابستہ توقعات و خدشات کے جائز [..]مزید پڑھیں

  • ترک انقلاب اور ڈاکٹر جاوید اقبال

    1924 کا سال اس راقم الحروف کے لیے ذاتی طور پر دلچسپی کا خوشگوار سال ہے کہ اس برس اس کی تین بہت پیاری اور ہر دلعزیز شخصیات اس جہان رنگ و بو میں تشریف لائیں جن میں سے ایک جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال تھے۔ وہ اپنی پیدائش کے سال کو اس لیے بھی اہم خیال کرتے تھے کہ 1924 میں اتاترک نے چودہ سو سال � [..]مزید پڑھیں

  • امریکی جمہوری نظام کی طاقت؟ ‎

    امریکی ڈیموکریٹک سسٹم کی خوبی یہ ہے کہ اس میں اگر کوئی فاسد مادہ آ بھی جائے تو سسٹم خود اس کی درستی کا اچھا خاصا اہتمام کر دیتا ہے ۔ اور پھر اتار چڑھاؤ میں ایک مخصوص مدت کے بعد ادل بدل کے ساتھ توازن آ جاتا ہے۔ کسی ایک طبقے میں بے چینی آتی ہے تو اس کی دلجوئی کرنے والا بھی آجاتا ہے، ک [..]مزید پڑھیں

  • امریکی جمہوریت کی عظمت

    جس طرح کہا جاتا ہے کہ ہزاروں میل دور بیٹھا امریکا دنیا کے ہر ملک کا ہمسایہ ہے، اسی طرح امریکی انتخابات کے اثرات بھی بشمول دیگر عالمی طاقتوں کے پوری دنیا پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج دنیا بھر میں یہ انتخابات موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ درویش کو بچپن سے امریکا میں اتنی دلچ [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کی امید: ٹرمپ، وکلا یا عوامی کراؤڈ

    آج ارادہ تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کا تھا لیکن پہلے سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں حامد خان گروپ کی شکست اور عاصمہ جہانگیر گروپ کی فتح کے وکلا برادری اور پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک پر اثرات کا جائزہ۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کا [..]مزید پڑھیں

  • قاضی فائز عیسیٰ: اندھیر نگری میں اجالا

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں کچھ بدقماشوں نے حملہ آور ہوتے ہوۓ بد زبانی کی ہے۔ تمام زندہ ضمیر انسانی برادری اس دہشت گردی کی مذمت کرتی ہے۔ قاضی فائز عیسی درویش کے پسندیدہ ترین ججز میں نمایاں تر ہیں جو جج سے زیادہ دانشور ہیں۔ کیونکہ جج بننے سے قبل کوئٹہ میں قانونی پریکٹس کے [..]مزید پڑھیں

  • پاک ہند تعلقات اور نواز شریف

    ‎ ‎پاکستان اور ہندوستان میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو اپنے اپنے خطوں میں بیٹھے حسب استطاعت بارڈر کے اس پار پھول یا بارود برساتے رہتے ہیں۔ لمبی چوڑی چھوڑنے والوں کی بھی کمی نہیں۔ لیکن اگر آپ دونوں اطراف ہر دو خطوں پر ریسرچ کرنے والوں کی تلاش کریں تو آپ کو سخت مایوسی ہوگی۔ [..]مزید پڑھیں