افضال ریحان

  • شخصیت کا طلسم اور تلخ زمینی حقائق؟

    ن لیگ کی ایک اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی تو اندر کی بات پوچھنے پر فرمانے لگے کہ تلخ حقیقت تو یہی ہے کہ ہمیں کرکٹر کا ساڑ ھے تین سالوں پر محیط گند نہیں اٹھانا چاہئے تھا۔ اگر یہ اپنی مدت پوری کرتا تو اتنا غیر مقبول ہو جاتا کہ آنے والے انتخابات میں کوئی الیکٹ ایبل اس کی ٹکٹ نہ لیتا ۔ [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا اور چرب زبانی ؟

    ان دنوں ایک شور ہے کہ سوشل میڈیا ہر چینل، ہر طاقت ، ہر چیز پر چھا گیا ہے باقی سب دبکتے یا کارنر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ حتیٰ کہ کتاب یا تحریر کی اثر آفرینی کے سامنے بھی فی زمانہ سوشل میڈیا سب سے بڑا چیلنج بن کر ابھرا ہے ۔ سوشل میڈیا کے ناقدین کا اصرار ہے کہ یہ شتر بے مہار یا بے لگام � [..]مزید پڑھیں

  • چمن میں تلخ نوائی میری گوارا کر

    قدیم زمانوں میں ہیرو ورشپ کا نظریہ یا تصور دنیا میں چھایا ہوا تھا۔ لوگ کسی نہ کسی اولوالعزم ہستی یا نجات دہندہ کی تلاش یا انتظار میں رہتے تھے ۔ آج بھی قدامت پسندانہ اپروچ بالعموم یہی ہے لوگ اپنی من پسند کسی نہ کسی ’ہستی‘ کیلئے لڑ مر رہے ہوتے ہیں۔ ایک عظیم امریکی دانشور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جوڈیشل ایکٹیو ازم اور ہماری کمزور جمہوریت (2)

    بات شروع ہوئی تھی ’’جوڈیشل ایکٹیو ازم اور ہماری کمزور جمہوریت؟‘‘ کے عنوان سے، آگے بڑھنے سے قبل درویش یہ واضح کرنا ضروری سمجھتا ہے کہ ہمیں ذرا ذرا سی بات پر دوسروں کو غدار، ملک، وطن یا مذہب دشمن کے القابات بانٹنے کا وتیرہ ختم کر دینا چاہیے۔ نقطۂ نظر کی تفہیم یا اب [..]مزید پڑھیں

  • جوڈیشیل ایکٹیوازم اور ہماری کمزور جمہوریت؟

    ہمارے دوست امیر حمزہ مالک صاحب لندن کی لنکنزان سے بیرسٹری کرنے کے بعد وہیں یو کے سے پی ایچ ڈی کر رہے ہیں، جس کیلئے ان کا تحقیقی مقالہ درویش کی دلچسپی کا حامل ہے۔ اس کا عنوان ہے ’’جیوڈیشیل ایکٹو ازم اینڈ ڈیموکریسی ‘‘۔  وہ تو یہ کام انگلینڈ کے حوالے سے کر رہے ہیں مگر [..]مزید پڑھیں

  • اتحادی حکومت کی ترجیحات اور پٹرول بم؟

    آئی ایم ایف کے دباؤ پر اتحادی حکومت نے تیل تیس روپے لیٹر مہنگا کرتے ہوئے بالآخر عوام پر پٹرول بم گرا ہی دیا ہے۔ حالانکہ یہ لوگ پیہم دعوے کرتے آ رہے تھے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے عوام کو سابق نااہل حکمران کی مہنگائی سونامی سے نکالیں گے۔ آج مفتاح اسماعیل وہی زبان بول رہے ہیں ج� [..]مزید پڑھیں

  • جنونی کا جمہوریت پر خودکش حملہ؟

    پاکستان میں کرسی کی جنگ کوئی نئی چیز نہیں ہے اس کی تاریخ مملکت کے وجود سے بھی طویل ہے لیکن ان دنوں حب جاہ کے سینے میں جو آگ لگی ہے۔ وہ شاید آتشِ اولیٰ کو بھی مات دینے جا رہی ہے آج آزادی مارچ میں جو کچھ ہونے جا رہا ہے اس کا ادراک جنونی بیانات کی تپش سے لگایا جا سکتا ہے۔  ’& [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کی خلاف آئین رائے کیوں؟

    قانون کا مسلمہ اصول ہے کہ کسی آئینی شق میں اگر ابہام ہو تو اس کی تشریح سپریم جوڈیشری کرے گی۔ واضح آئینی حکم یا ہدایت کو مروڑنے یا تبدیل کرنے کا حق سوائے پارلیمنٹ کے کسی کو بھی حاصل نہیں۔ مگر افسوس کہ یہاں اسی جمہوریہ پاکستان کی سپریم جوڈیشری میں آئین کی تشریح کے نام پر کون ک [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی جمہوریت اور فلور کراسنگ کی شق

    جمہوریت اور آمریت محض دو سسٹم نہیں ہیں، یہ اقدار کے دو مختلف تہذیبی و فکری دھارے یا زاویے ہیں۔ آگے چل کر جن کے مختلف النوع تقاضے ہیں۔ مثال کے طور پر ایک شخص خود کو جمہوری الذہن کہتا ہے لیکن اس کے عمومی سیاسی رویے میں جبر کا عنصر نمایاں ہے یا وہ اختلاف رائے کو پسند نہیں کرتا ی� [..]مزید پڑھیں

  • اکیسویں صدی کا نواب سراج الدولہ ؟

    درویش کی تمنا ہوتی ہے کہ جو لوگ حکومت سے نکالے جا چکے ہیں ان کا محاکمہ کرتے رہنے کی بجائے ایک پھیرا اس نئی عبوری شہباز حکومت پر بھی آئے۔ لیکن کیا کریں جناح ثانی یا کرکٹر صاحب اس کا موقع ہی نہیں آنے دے رہے۔ روز کوئی نہ کوئی نیا شگوفہ یا پھل جھڑی چھوڑ دیتا ہے کہ بندہ کیا کرے۔ نہ � [..]مزید پڑھیں